لو جی مجھے خود بھی یقین نہیں آرہا مگر یہ حقیقت ہے کہ یہ بدھو لوٹ کے گھر کو جارہا ہے۔ اب اسکا مطلب یہ نہیں ہے میں کوئی واقعی بدھو ہوگیا ہوں، ماشاللاہ سے بہت چشم دیدہ قسم کا سیانا ہوں، مگر محاورا یہ اچھا لگا کہ کتنے ماہ سے کوشش کر رہا تھا مگر
کل بعد دوپہر ایک بجے کی فلائیٹ سے ما بدولت اسلام...