نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    قدرت کے رنگ۔۔
  2. حاتم راجپوت

    chain smoker حضرات سے معذرت کے ساتھ

    کاشفی بھیا ایک بات تو بتائیے گا۔ کہ آپ جب بھی مراسلہ پوسٹ کرتے ہیں تو عبارت کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔ مجھے تو حسرت ہی رہی کہ کبھی تو کالی سیاہی کا استعمال فرمائیں۔۔کوئی خاص وجہ؟؟ کیا نیلا رنگ بہت پسند ہے۔۔۔ ؟؟ :)
  3. حاتم راجپوت

    chain smoker حضرات سے معذرت کے ساتھ

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ زبردست۔۔:laugh::laugh::laugh: اور دیکھئے کہ باقاعدہ راکھ جھاڑی جا رہی ہے اور سگریٹ سے سگریٹ سلگانا۔۔کمال ہی کر دیا اس چمپینزی نے تو۔۔ :rollingonthefloor:
  4. حاتم راجپوت

    میانمر: بدھ مذہب کے ماننے والوں کا مسلمانوں پر ظلم

    وہاں کیوں بھیجیں سرکار۔ آوے کا آوا ہی کافر ہے ابھی یہاں۔ پہلے ادھر مار لینے دیں سب کو۔۔
  5. حاتم راجپوت

    تعارف حضرت نبیل احمد

    ارے واہ۔۔۔!! اپنے ہی شہر کے ہیں پھر تو آپ۔۔ کس علاقے سے ہیں جناب۔۔؟؟
  6. حاتم راجپوت

    تعارف حضرت نبیل احمد

    اردو محفل میں خوش آمدید جنابِ حضرت۔۔۔ آپ محفل کے پہلے حضرت ہیں جو محفل میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ پہلی دفعہ کسی لائیو حضرت کو محفل میں دیکھ رہا ہوں ورنہ مراسلوں میں تو ہزاروں حضرت ہیں۔۔ ;););)
  7. حاتم راجپوت

    Déjà vu کیا ہے؟

    دوستانہ :)
  8. حاتم راجپوت

    Déjà vu کیا ہے؟

    جی ہاں ایسا ہو سکتا ہے ۔اصل میں میرا تفصیلی مراسلہ آپ ہی کے اس خیال کی تھوڑی سائینٹیفک اور تھوڑی جگاڑی قسم کی تشریح ہے ۔ :) کوئی واقعہ یا خاص کیفیت ایک پہچانی خاکے کی صورت میں لاشعور میں محفوظ رہ سکتی ہے جو بعد میں اگر اس کیفیت کے زیر اثر آئے جو میں نے اوپر بیان کی ہے تو ابہام تجنیس یا Deja Vu...
  9. حاتم راجپوت

    Déjà vu کیا ہے؟

    یوں تو اس پر بہت سی تھیوریز بن چکی ہیں لیکن میں جسے مانتا ہوں وہ یہ کہ کسی بھی واقعے یا تجربے سے گزرتے ہوئے ہم چیزوں کو پہچانی شکل دینے کیلئے ایک خاکے کا لاشعوری استعمال کرتے ہیں جیسے آپ اپنے کمرے میں بیٹھے ہیں اور آپ کی ٹیبل کمرے کی شمالی دیوار کے ساتھ ہے۔ اگر آپ آنکھیں بند کر کے یا منہ دوسری...
  10. حاتم راجپوت

    بچے من کے سچے؟

    جی لازماً کیجئے۔ دھاگہ بناتے کونسی دیر لگے گی۔ ویسے اسی موضوع پر ایک دھاگہ پہلے سے موجود ہے۔ اس پر بھی طبع آزمائی کر سکتے ہیں۔ :)
  11. حاتم راجپوت

    بچے من کے سچے؟

    جی ہاں آپ نے درست فرمایا۔ میرا مطلب یہی تھا کہ وہ اس دھاگے میں بیان کیا گیا ایک علیحدہ موضوع ہے۔ بہرحال آپ کا بیان کیا گیا خیال نہ سہی موضوع سہی۔۔ :):):) پچھلی پوسٹ میں بھی خیال کی جگہ لفظ موضوع مدون کر دیا گیا ہے۔ :)
  12. حاتم راجپوت

    بچے من کے سچے؟

    یوں تو اس پر بہت سی تھیوریز بن چکی ہیں لیکن میں جسے مانتا ہوں وہ یہ کہ کسی بھی واقعے یا تجربے سے گزرتے ہوئے ہم چیزوں کو پہچانی شکل دینے کیلئے ایک خاکے کا لاشعوری استعمال کرتے ہیں جیسے آپ اپنے کمرے میں بیٹھے ہیں اور آپ کی ٹیبل کمرے کی شمالی دیوار کے ساتھ ہے۔ اگر آپ آنکھیں بند کر کے یا منہ دوسری...
  13. حاتم راجپوت

    بچے من کے سچے؟

    deja vu لفظ فرانسیسی زبان سے اخذ کیا گیا ہے جس کا مطلب ایک ایسی سنسنی خیزکیفیت ہے جس میں انسان ایک تجربے یا واقعے میں سے گزرتے ہوئے یہ محسوس کرتا ہے کہ ایسا واقعہ یا تجربہ پہلے بھی اس پر گزر چکا ہے۔ چاہے ایسا واقعہ یا تجربہ حقیقت حال میں رونما نہ ہوا ہو۔ اردو میں اس کے لئے لفظ ”دزاوا“ ہے جس کا...
  14. حاتم راجپوت

    بچے من کے سچے؟

    ہاہاہا۔۔۔واقعی یہ تو خود ایک واقعہ بن گیا۔۔ :D معذرت چاہتا ہوں۔ تین سال کے بجائے تین ماہ لکھ گیا۔۔ اب تدوین کر دی ہے۔ :):):)
  15. حاتم راجپوت

    بچے من کے سچے؟

    ہاہاہا۔۔۔ واقعی بہت ڈراؤنی سی تحریریں ہیں۔ لیکن کبھی کبھی ایسے واقعات اصل زندگی میں بھی رونما ہوتے ہیں۔ کچھ ماہ پیشتر میں اپنی بھتیجی سے جو تین سال کی ہے کھیل رہا تھا کہ اچانک اس نے ہمارے گھر کی جنوبی طرف کی کھڑکی کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ چاچو آپ کو وہ لڑکا بلا رہا ہے۔میں نے مڑ کے دیکھا تو...
  16. حاتم راجپوت

    کسی کوہراساں کرنا ن لیگ کا کلچرنہیں، پرویزرشید

    ن لیگ کیا پاکستان کے باہر سے آئی ہے۔۔ پاکستانیوں کا کلچر ہی ہراساں کرنا ہے آپ کسی بھی سیاسی یا سماجی جماعت کو اٹھا کر دیکھ لیں۔ایم کیو ایم ہو یا ن لیگ پیپلز پارٹی ہو یا ق لیگ ۔ جماعت اسلامی اور اب پرانے لوٹوں کی وجہ سے شاید تحریک انصاف بھی۔۔ دلیل دے کر بات کرنے والے لیڈر آٹے میں نمک کے برابر ہوں...
  17. حاتم راجپوت

    نشید ( اپنی اپنی پسند)

    مجھے میر حسن میر کی یہ نعت بہت خوبصورت لگی۔ شاعری بھی خوب ہے اور میر حسن صاحب نے بھی بولنے کا حق ادا کیا ہے۔
  18. حاتم راجپوت

    میری پسندیدہ نعت رسولﷺ

    تو سب سے پہلے میں ہی بسم اللہ کرتا ہوں۔ آج کل ایک نعت جو نعت خواں میر حسن میر پڑھ رہے ہیں وہ مجھے بہت ہی پسند آ رہی ہے۔ نعت کے اشعار تو غضب ہیں ہی لیکن میر صاحب کی آواز کی بھی کیا کہنے۔ یا محمدﷺ
Top