نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    پہلی دفعہ سینما میں فلم اب سے کوئی ڈیڑھ ماہ قبل دیکھی ہے پاکستانی مووی ”وار“ سیالکوٹ میں کمشنر روڈ پر ایک خوبصورت سا سینما ”سنے محفل“ حال ہی میں اوپن ہوا ہے اور خاصا صاف ستھرا اور جدید ڈیزائن کا ہے۔۔ عمر عزیز 2013 نومبر میں پچیس برس تھی جو کہ اب بھی ہے۔:) ٹکٹ کی قیمت 300 روپے تھی :confused...
  2. حاتم راجپوت

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    ”مری بار کیوں دیر اتنی کری“ :( تب سے یہی تو کہنا چاہ رہا ہوں کہ مکھڑے ہمارے پر بھی تل ہے ۔۔۔;););) (لیکن محترمہ نور جہاں کی عالم ارواح تک دیکھنے اور ناسوت میں منزل کاصحیح صحیح پتا بھی لگا لینے کی صلاحیت پر تحفظات ہیں:D:D:D)
  3. حاتم راجپوت

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    جی لازم آپ کا انتظار کیا جائے گا۔۔ آپ بے فکر ہو کر ٹیسٹ کی تیاری کریں۔۔۔ ہماری دعا ہے کہ آپ کا ٹیسٹ بہترین گزرے۔۔۔ :)
  4. حاتم راجپوت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بیدادِ عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسد جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا ناز
  5. حاتم راجپوت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    فقط اک شائبہ ہی تھا مّحبت کا یُو نہی عادت تھی ہر رستے پہ اُس کے ساتھ چلنے کی شائبہ
  6. حاتم راجپوت

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    پسندیدگی کا شکریہ محترم نوید بھائی۔۔:)
  7. حاتم راجپوت

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    ہممم۔۔۔ لیکن اول الذکر مشورہ اور اب دعوت ;) تو قرین ِ قیاس ہے کہ آپ پاکستان آ سکتے ہیں مستقبل قریب میں ۔۔۔البتہ میرا فن لینڈ جا پہنچنا فی الوقت ذرا بعید القیاس ہے:):)۔۔۔۔لیکن جناب آپکے دعوے پر اعتبار کیا۔۔کبھی موقعہ ملا تو ضرور آویں گے اور اپنے اعتبار کو لازم آزماویں گے۔۔:)
  8. حاتم راجپوت

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    تیرے مکُھڑے دا کالا کالا تِل وے. میرا کڈھ کے لے گیا دِل وے. وے مُنڈیا سیالکوٹیا! یہ گانا تو آپ نے سنا ہی ہو گا، اگر نہیں سنا تو اب سن لیجئے کہ ملکہ ترنم نور جہاں نے گایا ہوا ہے کسی سیالکوٹی منڈے کے بارے۔;) تو جناب ہمیں شہر سیالکوٹ میں رہنے کا شرف حاصل ہے۔ یہاں کی کئی ایک خوبیاں ہیں جن میں سب سے...
  9. حاتم راجپوت

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    تو پھر تو آپ کی لکھی ہوئی شاعری پڑھنے کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔ :)
  10. حاتم راجپوت

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    اردو محفل میں آمد پر بہت خوش آمدید عینی مروت صاحبہ۔ امید کرتے ہیں کہ محفل میں آپکا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ :):):)
  11. حاتم راجپوت

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    دوسری بات یہ کہ اگر ڈرون کا کنٹرول امریکہ کے پاس ہی رہنا چاہئے تو ایسا پاکستانی فوج کی ایما پر ہو نہ کہ امریکہ کی اپنی ایما پر۔ اب امن بات چیت کے دنوں میں کیا یہ پاکستانی فوج کی ایما تھی کہ طالبان لیڈر مار دیا جائے کیونکہ آخر ایک متفقہ اجلاس میں امن مذاکرات کا ہی تو فیصلہ ہوا تھا۔ ان دنوں میں...
  12. حاتم راجپوت

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    پاکستانی طالبان علی الاعلان یہ کہہ چکے کہ ان کی لڑائی پاکستان کی کافرانہ حکومت کے ساتھ ہے کیونکہ وہ امریکہ کا ساتھ دیتی ہے۔ ان کے بیان پر یقین نہ بھی کیا جائے تب بھی جو حقائق آج تک ہمارے سامنے ہیں ان میں پاکستانی طالبان کا نشانہ صرف اور صرف پاکستان ہی بن رہا ہے نہ کہ امریکہ۔ امریکہ بہادر ایک...
  13. حاتم راجپوت

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    لیکن یہ پریسائز سرجری امریکہ ہی کیوں کرے۔؟؟ ناٹ ٹو مینشن کہ اس سرجری کے نشتر سے زیادہ متاثر پاکستان ہی ہو رہا ہے۔
  14. حاتم راجپوت

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    ماضی میں طالبان کے ساتھ کئی معاہدے ہو چکے۔ ہر دفعہ معاہدے کو طالبان کی ہی طرف سے توڑا گیا ہے کوئی نا کوئی بہانہ بنا کر۔۔ اب حکومت پاکستان کو چاہئے کہ دو کام کرے۔ایک تو خارجی محاذ پر کھل کے کہہ دے امریکہ سمیت کسی بھی ملک کی در اندازی برداشت نہیں (خاص طور پر ڈرون حملے) اور کسی بھی در اندازی کی...
  15. حاتم راجپوت

    :)

    :)
  16. حاتم راجپوت

    پھر کوئی شیریں طلب، سر میں جنوں کا سودا وہی سنگلاخ چٹانیں، وہی تیشہ، وہی دھوپ۔۔۔ :)

    پھر کوئی شیریں طلب، سر میں جنوں کا سودا وہی سنگلاخ چٹانیں، وہی تیشہ، وہی دھوپ۔۔۔ :)
  17. حاتم راجپوت

    آہاہاہا۔۔۔ بہت خوب۔۔کیا ہی بات ہے

    آہاہاہا۔۔۔ بہت خوب۔۔کیا ہی بات ہے
  18. حاتم راجپوت

    نفرتوں کا تالاب۔۔

    پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ۔۔۔
  19. حاتم راجپوت

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    تصاویر پوسٹنگ کے بارے میں اپنی رائے شامل کرنے کا بیحد شکریہ زیک ۔۔ میرے نزدیک ابھی تک آپ کی آراء میں کوئی بھی ایسی نہیں جس سے اختلاف کیا جاسکے۔۔
  20. حاتم راجپوت

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    ابھی تک متفق۔۔۔ :)
Top