اساتذہ اور احباب کی کرم نوازی کے بعد غزل کی جو موجودہ صورتِحال ہے وہ پیشِ خدمت ہے۔۔
اساتذہ کا شکر گزار ہوں جو میری کوتاہیوں سے صرفِ نظر فرماتے ہوئے اصلاح فرماتے ہیں۔
سر الف عین
سنو یہ عشق بھی آساں بھلا کب تھا
مگر میرا جنوں ناداں بھلا کب تھا
میں نوحہ خواں ہوا خود مرگ پر اپنی
مرا پندارِ غم...