بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام نے ضمیر اور اعتقاد کی آزادی کا حق دیا ہے۔ ہر شخص کو حق حاصل ہے کہ وہ کفر و ایمان میں سے جو راہ چاہے اختیار کر لے۔
اور بےشک اسلام نے مذہبی دل آزاری سے منع کیا ہے۔
وَلاَ تَسُبُّواْ الَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللّهِ
ان کو برا بھلا نہ کہو جنہیں یہ لوگ اللہ کے...