نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح

    کچھ نظر کرم ادھر بھی. . .
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    ‏ سر برائے مہربانی شفقت فرمائیں نام "اسود امان" سے بدل دیں. ‏ نبیل ابن سعید سر الف عین آپ سے سفارش مطلوب ہے
  3. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    دونوں اشعار کو سر محمد ریحان قریشی صاحب کی طرف سے درست قرار دیئے جانے کے بعد پہلے مراسلے میں شامل کر دیا ہے.
  4. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    یہ قلبِ حزیں میرا پہلو میں تڑپ اٹھا پتھرائی ہوئی آنکھوں میں عکسِ شناسائی!
  5. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    یہ قلبِ حزیں میرا دامن/پہلو میں تڑپ اٹھا ان شوخ نگاہوں میں ہے عکسِ شناسائی
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    شفقت فرمائیں اور دو نئے اشعار پر رائے دے دیں تو اپنا کام بن جائے. . .
  7. امان زرگر

    "آسماں یہ سرخ کیوں ہے؟"

    ویسے میرا مشورہ یہ ہو گا کہ پیروڈیز اصل کلام کی پوسٹ کے کچھ دن بعد پوسٹ کی جائیں تاکہ محفلیں کی توجہ اصل کلام پر مرکوز رہے بعد ازاں جب پیروڈی پوسٹ ہو تو وہ اس سے بہتر انداز میں محظوظ ہو سکیں گے. بہرحال یہ فقط اک رائے ہے.
  8. امان زرگر

    "آسماں یہ سرخ کیوں ہے؟"

    اوہ خدا آپ کا بھلا کرے کہاں سے کہاں لے گئے آپ.
  9. امان زرگر

    نامہ

    بہت خوبصورت۔۔۔ وہ عہد غم کی کاہش ہائے بے حاصل کو کیا سمجھے جو ان کی مختصر روداد بھی صبر آزما سمجھے
  10. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    یہ قلبِ حزیں میرا پھر سے نہ تڑپ اٹھے ان شوخ نگاہوں میں ہے عکسِ شناسائی برسات کی راتوں میں پھر جذبۂ دل تڑپے پھر ٹوٹے بدن میرا لیں خواہشیں انگڑائی سر محمد ریحان قریشی
  11. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    بہت شکریہ. بہت خوشی ہوئی آج آپ سے داد وصول کر کے.
  12. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر راحیل فاروق بھائی عاطف ملک بھائی عظیم
  13. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    مطلق نہ رہا سوزاں دل میرا یہ سودائی اس طور نظر آئی تاثیرِ مسیحائی اس راہِ عمل میں وہ دو چار قدم تک ہی بس ساتھ چلا میرے پھر دے گیا تنہائی رستے پہ ترے بیٹھے سب شاہ و گدا دیکھے ہر شخص ترا طالب تیرا ہی تمنائی برسات کی راتوں میں پھر جذبۂ دل تڑپے پھر ٹوٹے بدن میرا لیں خواہشیں انگڑائی رکتی ہی نہیں...
  14. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح

    اداسی کا دیا جلتا رہا شب بھر مرا دل خانۂ ویراں بھلا کب تھا میں نوحہ خواں ہوا خود مرگ پر اپنی مرا پندار غم پنہاں بھلا کب تھا کہاں وسعت مری تنگیء داماں میں مرے دل میں کوئی ارماں بھلا کب تھا سر راحیل فاروق شاید اب تھوڑی خوبی نظر آئے، آپ کی توجہ چاہتا ہوں سر الف عین سر محمد ریحان قریشی
  15. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح

    تھا ہونٹوں پر گلہ تنگیء داماں کا وہ شہرِ عشق پر نازاں بھلا کب تھا
  16. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح

    کہاں وسعت مری تنگیء داماں میں میں شہرِ عشق پر نازاں بھلا کب تھا
  17. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح

    سر دوسرے مصرے میں قافیہ کی پابندی کے ساتھ تنگئی داماں کی وسعت کے اظہار کے لئیے موضوع نہیں مل رہا۔۔۔
  18. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح

    سر محمد ریحان قریشی صاحب سر الف عین کے حکم پر ردیف تبدیل کی ہے برائے مہربانی ذرا ایک نظر دوبارہ دیکھ لیجئے غزل کو۔
Top