نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلل الرحمٰن --------- (ریوائزڈ ) چلتے رہیں گے ایسے ہی سلسلے وفا کے ہوتے رہیں گے چرچے محبوب کی جفا کے -------- مدّت کے بعد مجھ سے آیا وہ آج ملنے دل کو مرے لبھانے آیا ہے سج سجا کے ---------- تحفے میں اس کو دی ہے میں نے جو ایک مالا اُس کے لئے تھی رکھی بیگم سے...
  2. ارشد چوہدری

    چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع راحل؛ ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------- چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے ہوتے رہیں گے چرچے ایسے ہی بے وفا کے -------- مدّت کے بعد آئے مجھ سے وہ آج ملنے سب دیکھتے ہیں ان کو آئے ہیں سج سجا کے ---------- میں نے...
  3. ارشد چوہدری

    میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ------------ (دوبارا) سینے سے لگ کے میرے وہ آج آ کے روئے مجھ سے ہے پیار کتنا مجھ کو بتا کے روئے ----------- دوری میں رہ کے مجھ سے مرجھا گئے تھے جیسے پہلے وہ مسکرائے پھر مسکرا کے روئے -----یا یہ تھے خوشی کے آنسو جن کو بہا کے...
  4. ارشد چوہدری

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    الف عین (ایک بار پھر ) آیا خیال تیرا جیسے بہار بن کر ایسے ہی تُو بھی آ جا میرا قرار بن کر ----------- جتنے بھی غم ہیں تیرے سارے ہی میں سہوں گا رہنا ہے مجھ کو تیرا یوں پاسدار بن کر ---------- تیرے نہ سر پہ آئے کوئی بھی دھوپ غم کی تیرا میں ساتھ دوں گا یوں سایہ دار بن کر...
  5. ارشد چوہدری

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    الف عین ( ریوائزڈ ) آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر ایسے ہی تُو بھی آ جا میرا قرار بن کر ----------- جتنے بھی غم ہیں تیرے میرے وہ اب سے ہوں گے رہنا ہے مجھ کو تیرا یوں پاسدار بن کر ---------- اپنے میں سر پہ لوں گا ہر اک ہی بار تیرا تیرا میں ساتھ دوں گا یوں...
  6. ارشد چوہدری

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    بھائی کیا اس طرح ٹھیک ہو سکتا ہے ----------- جتنے بھی غم ہیں تیرے میرے وہ اب بنیں گے گھوموں گا گرد تیرے تیرا حصار بن کر ----------- تیری خوشی پہ میری اب ہر خوشی ہے قرباں آئے ہیں میرے گھر میں جیسے بہار بن کر ------یا آیا ہے میرے گھر میں جیسے بہار بن کر
  7. ارشد چوہدری

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن (خلیل بھائی فی الحال اس کو چیک کر لیں) محمّد احسن سمیع راحل؛ ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر ایسے ہی تُو بھی آ جا میرا قرار بن کر ----------- جتنے بھی غم ہیں تیرے اُن کو مرا بنا...
  8. ارشد چوہدری

    میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------ میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے مجھ سے تھا پیار کتنا یہ بھی بتا کے روئے ----------- میّت پہ میری آئے پردے میں منہ چھپا کر ہاتھوں میں پھر وہ اپنا چہرہ چھپا کے روئے ----------- میں نے اسے کہا تھا روتا...
  9. ارشد چوہدری

    اساتذہ کرام سے اِصلاح کی درخواست ہے (شکیل احمد خان)

    کانوں میں گونجتی تری آواز کیوں رہے تجھ سے وفا کی بات ہے اب راز کیوں رہے
  10. ارشد چوہدری

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    خلیل بھائی کیا اس طرح بہتر ہے ---------------- اگر دل میں تیرے ہے لوگوں سے نفرت تری یہ تو اچھی نہ پہچان ہو گی
  11. ارشد چوہدری

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    ہاں خلیل بھائی تصحیح کر دیتا ہوں
  12. ارشد چوہدری

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع راحل؛ محمد خلیل الرحمٰن -------- مروّت اگر طاقِ نسیان ہو گی تری زندگی پھر نہ آسان ہو گی -------- نہیں دل میں تیرے خلوص و محبّت تری بات اچھی بھی بے جان ہو گی ------------- اگر دل میں تیرے ہے نفرت جہاں سے یہی تیری دنیا میں پہچان ہو گی ---------متبادل اگر دل میں تیرے ہے...
  13. ارشد چوہدری

    اساتذہ کرام سے اِصلاح کی درخواست ہے (شکیل احمد خان)

    کہاں ہوتے ہیں محترم ۔ (رابطے توڑ گیا وہ سبھی---) بحرحال میں نے غلط بالکل نہیں کہا تھوڑی زبان اٹکی تھی پڑھتے ہوئے سو ایک رائےدے دی۔ملتے ملاتے رہیے گا ۔اور مجھے بھی اپنے مشوروں سےنوازتے رہیے
  14. ارشد چوہدری

    اساتذہ کرام سے اِصلاح کی درخواست ہے (شکیل احمد خان)

    ’’ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں‘‘ مل جائے تُو تَو پھر یہ تگ و تاز کیوں رہے (اس میں تُو تو کا اکٹھے آنا شائد اتنا اچھا نہ لگے) ( مل جائے گر تُو پھر یہ تگ و تاز کیوں رہے ) یہ متبادل ہے اگر اچھا لگے
  15. ارشد چوہدری

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد ایک بار دوبارا ) ------------- تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی سارے جہاں پہ دیکھی تیری ہی بادشاہی ---------- تیری نشانیاں ہی ہر سو دکھائی دی ہیں جس کو نظر نہ آئے ، اس کی ہے کم نگاہی -------------- کوئی نہیں ہے آقا کوئی نہیں ہے خادم وہ بھی گدا ہے تیرا...
  16. ارشد چوہدری

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    شکریہ بھائی میں اللہ کے ہر نیک بندے سے متاثر ہوں ۔اللہ مجھے ان سا بنائے
  17. ارشد چوہدری

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی سارے جہاں پہ تیری یا رب ہے بادشاہی
Top