نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    نفرتوں کی بات سے انکار ہونا چاہئے

    الف عین (اصلاح ) نفرتوں سے اب ہمیں انکار ہونا چاہئے زندگی میں پیار کا پرچار ہونا چاہئے -----------یا نفرتوں سے اب ہمیں بیزار ہونا چاہئے چاہتوں کا گرم اک بازار ہونا چاہئے ------------ جاگتے ہیں آج جیسے جو ہیں دشمن پیار کے عاشقوں کو اس طرح بیدار...
  2. ارشد چوہدری

    نفرتوں کی بات سے انکار ہونا چاہئے

    الف عین فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن نفرتوں کی بات سے انکار ہونا چاہئے اب تو دل میں ہر کسی کے پیار ہونا چاہئے ----------- دندناتے گھومتے ہیں آج دشمن پیار کے چاہتوں کا ہر طرف اظہار ہونا چاہئے ----------- علم حاصل کر رہے ہو تب ہے اچھا دوستو مومنوں کو...
  3. ارشد چوہدری

    کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے--برائے اصلاح

    الف عین بسی دنیا ہے ان کےدل میں، گو کہتے ہیں مومن ہیں منافق کی نشانی ہے یہی قرآن کہتا ہے ----------- ہمیں دل پاک رکھنا تھا، وہاں رب کو بسانا تھا ہماری بد نصیبی ہے وہاں شیطان رہتا ہے -------- نفاق دل کی بیماری میں ہم سب کی یہ حالت ہے نہیں کرتے جو کرنے کو ہمیں رحمان کہتا ہے ---------- جو خود اپنی...
  4. ارشد چوہدری

    کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے--برائے اصلاح

    الف عین (دوبارا ) کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے محبّت ہو گئی تجھ کو مرا دل مجھ سے کہتا ہے ------------ دُکھا ہے دل ،مرا ایسے ،کسی کی بے وفائی سے مری آنکھوں سے پانی ہے کہ دریا بن کے بہتا ہے ------------- یہ دنیا دیکھنے میں جس قدر معصوم لگتی ہے حقیقت جانتا ہے وہ جو اس کے ساتھ...
  5. ارشد چوہدری

    جو بیٹے بیٹیوں کو اپنی غربت دے چکا میں : غزل برائے اصلاح

    عمران بھائی ماشاءاللہ بہت اچھی غزل لکھی ہے۔نہ جانے کیوں ہم میں غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں۔میں تم سے بہت بڑا ہوں اور تم میرے چھوٹے بھائی ہو۔ ہم ایک دوسرے کو گائڈ کر سکتے ہیں۔ ماشاءاللہ بہت اچھا لکھتے ہو ۔ مطلع میں غربت کی بجائے کچھ اور بھی دیا جا...
  6. ارشد چوہدری

    کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے--برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد ) کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے لگا ہے روگ الفت کا زمانہ مجھ سے کہتا ہے ------یا محبّت ہو گئی تجھ کو مرا دل مجھ سے کہتا ہے ------------ دُکھا ہے دل ،مرا ایسے ،کسی کی بے وفائی سے مری آنکھوں سے پانی ہے کہ چشمہ بن کے بہتا ہے ------------- یہ دنیا دیکھنے میں جس...
  7. ارشد چوہدری

    کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے--برائے اصلاح

    مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------------- الف عین @سیّد عاطف علی خلیل الرحمن -------- کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے لگا ہے روگ الفت کا زمانہ مجھ سے کہتا ہے ------یا محبّت ہو گئی تجھ کو مرا دل مجھ سے کہتا ہے ------------ دُکھا ہے دل ،مرا ایسے...
  8. ارشد چوہدری

    محشر کو بھول بیٹھے دنیا میں دل لگا کر---برائے اصلاح

    الف عین --------------- ( اصلاح ) -------- جاں بھی نہیں ہے اپنی مالک خدا ہے اس کا تجھ پر اسی کا حق ہے جتنا بھی ہو ادا کر ------------- یا تجھ پر جو اُس کا حق ہے ، جتنا بھی ہو ادا کر --------------- ایسا نہیں تھا کوئی میرے جو کام آتا مایوس ہو گیا ہوں ،...
  9. ارشد چوہدری

    کرنا معاف میرے سارے گناہ یا رب---برائے اصلاح

    الف عین ( اصلاح کے بعد دوبارا ) ----------- کرنا معاف میرے سارے گناہ یا رب میں مانگتا ہوں تجھ سے تیری پناہ یا رب ----------- آئے نظر نہ مجھ کو کچھ روشنی کہیں بھی قسمت مری ہوئی ہے اتنی سیاہ یا رب ----------- لا تقنطو کا واحد مجھ کو ہے اک سہارا اپنے گناہ گن کر نکلی کراہ یا رب...
  10. ارشد چوہدری

    ہمارے شہر میں عمران چھڑ گئی ہے جنگ : غزل برائے اصلاح

    بھائی یہ بات اب آپ سے معلوم ہو رہی ہے کہ آپ کے کوئی کمنٹس ڈیلیٹ ہوئے۔ یہ میرے اختیار میں تو نہیں ۔ یہ بات تو وہی بتا سکتا ہے جس کے اختیار میں ہے اور جو کر سکتا ہے ۔میں تو اپنے ایک فقرے کی بات کر رہا تھا کہ شائد آپ کو اچھا نہیں لگا
  11. ارشد چوہدری

    ہمارے شہر میں عمران چھڑ گئی ہے جنگ : غزل برائے اصلاح

    عمران بھائی لگتا ہے ناراض ہو گئے ہو ۔میں نے تو ہم قافیہ مذاق کیا تھا جو شعراء میں ہمیشہ چلتا رہا ہے
  12. ارشد چوہدری

    کرنا معاف میرے سارے گناہ یا رب---برائے اصلاح

    الف عین @سیّد عاطف علی خلیل الرحمن ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- کرنا معاف میرے سارے گناہ یا رب میں مانگتا ہوں تجھ سے تیری پناہ یا رب ----------- آئے نظر نہ مجھ کو کچھ روشنی کہیں پر ہے زندگی یہ میری اتنی سیاہ یا رب ------------ لا تقنتو کا...
  13. ارشد چوہدری

    محشر کو بھول بیٹھے دنیا میں دل لگا کر---برائے اصلاح

    شر کے ڈر سے نیکی کرنا چھوڑ دو۔مذاق کو مذاق ہی سمجھنا چاہئے
  14. ارشد چوہدری

    محشر کو بھول بیٹھے دنیا میں دل لگا کر---برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد دوبارا ) -------------- محشر کو بھول بیٹھے دنیا میں دل لگا کر پھر کیا جواب دیں گے ہم رب کے پاس جا کر ---------- یہ جان ہے امانت مالک خدا ہے اس کا جتنا بھی ہو سکے اس کا ہی حق ادا کر ------------- باتیں کرو خدا سے سنتا ہے وہ سبھی کی دل میں اسے پکارو، سجدے...
  15. ارشد چوہدری

    محشر کو بھول بیٹھے دنیا میں دل لگا کر---برائے اصلاح

    الف عین السلام علیکم ۔۔نہیں استادِ محترم میں ناراض نہیں ہوں ۔جس طرح اللہ کے جبر میں بھی رحمت پنہاں ہوتی ہے اسی طرح استاد کی سختی یا ڈانٹ ڈپٹ میں بھی محبّت اور بہتری چھپی ہوتی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ کا قول ہے جس نےایک لفظ آپ کو سکھایا ،وہ آپ کا استاد...
  16. ارشد چوہدری

    محشر کو بھول بیٹھے دنیا میں دل لگا کر---برائے اصلاح

    خلیل بھائی ذرا ایک نظر دیکھ لیں تاکہ تدوین کر سکوں
  17. ارشد چوہدری

    محشر کو بھول بیٹھے دنیا میں دل لگا کر---برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن @سیّد عاطف علی ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن محشر کو بھول بیٹھے دنیا میں دل لگا کر ہو گی بہت ہی مشکل اب پاس رب کے جا کر ------------یا دیں گے جواب کیونکر ہم پاس رب کے جا کر ---------- یہ جان ہے امانت گر ہو سکے یہ تجھ سے رستے میں...
  18. ارشد چوہدری

    تیرے سبھی غموں کو اپنے ہی غم بنا لوں----برائے اصلاح

    الف عین (دوبارا معذرت کے ساتھ) یہ تیری ہم نشینی میرے لئے اہم ہے دل چاہتا ہے اس کو اب مستقل بنا لوں -------------- آنسو کبھی نہ آئیں آنکھوں میں اب تمہاری کانٹے سبھی تمہاری راہوں کے میں اٹھا لوں ------------یا خوشیاں ہزار تیرے قدموں میں لا کے ڈالوں ---------- اچھا...
  19. ارشد چوہدری

    تیرے سبھی غموں کو اپنے ہی غم بنا لوں----برائے اصلاح

    الف عین ----------------- تیرے ہر ایک غم کو میں اپنا غم بنا لوں تیری خوشی کی خاطر دل میں انہیں چھپا لوں ----------- تم آئے میرے گھر میں ، جی چاہتا ہے میرا آنگن کو آج اپنے پھولوں سے میں سجا لوں -------- یہ تیری ہم نشینی میرے لئے اہم ہے دل چاہتا ہے میرا سب سے تجھے چھپا لوں...
  20. ارشد چوہدری

    تیرے سبھی غموں کو اپنے ہی غم بنا لوں----برائے اصلاح

    اسی شعر کا ایک متبادل مصرع بھی لکھا ہے ،دیکھیں وہ کیسا ہے
Top