بھائی تھوڑی سی مزید وضاہت فرما دیں تو عنایت ہو گی ۔ میں نے ہر مفعول فاعلاتن کے بعد کومے کا نشان دیا ہے تاکہ کوئی لفظ ٹوٹ کر آدھا ایک طرف اور آدھا دوسری طرف نہ جائے، ہاں اگر ربط میں کہیں کمی ہے تو پلیز نشاندہی فرما دیں تاکہ بہتری کی کوشش کروں
صرف ( فاعلن مفاعلن) یہ کوئی معروف بحر تو نہیں لگتی۔سی کی جگہ تھا لکھا جائے تو اکثر مصرعوں میں بات قابلِ فہم بن سکتی ہے لیکن بحر کا مسئلہ پھر بھی رہے گا
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
@سیّد عاطف علی
محمّد احسن سمیع راحل؛
------------
مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
-------
آیا ہوں تیرے در پر ، بن کر گدا میں تیرا
تیرے سوا خدایا ، کوئی نہیں ہے میرا
-----------------
دل میں مرے سیاہی ، بڑھتی ہی جا رہی ہے
میری دعا ہے تجھ...
وہ چاہتا جو مجھ کو، مجھ سے نہ دور جاتا
میرے ہی پاس رہتا ، میرا ہی گھر بساتا
طعنے کبھی نہ سنتا دنیا جو دے رہی ہے
جو لوگ کہہ رہے ہیں ، اس کو ہی مان جاتا
-----------
لیکن یہ دل ہی اپنا ، بس میں نہیں ہے میرے
تیرے سوا کسی کو ، کیسے میں دل میں لاتا
-----------
پورا اگر بھروسہ...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع راحل؛
@سیّد عاطف علی
---------
مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
-----------
ہوتا جو میرے بس میں ، تجھ کو میں بھول جاتا
تیرے لئے میں خود کو ، مجنوں نہ یوں بناتا
--------
لیکن یہ دل ہی اپنا ، میرے نہیں ہے بس میں
تیرے...
محمد خل
-------
خلیل بھائی دوبارا پوسٹ کی ہے ایک نظر دیکھ لیں
---------------
مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے
محبّت پہ مجھ کو ابھارا ہے اس نے
----------
مجھے کیا پتہ تھا وفا کیا بلا ہے
مری عادتوں کو سنوارا ہے اس نے
-------------
مجھے پیار کرنا اسی نے سکھایا
محبّت کو مجھ پر جو وارا...
الف عین
محمّد احسن سمیع راحل؛
@سیّد عاطف علی
محمد خلیل الرحمٰن
----------
فعولن فعولن فعولن فعولن
----------
مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے
یوں شیشے میں مجھ کو اتارا ہے اس نے
-----------
مجھے کیا پتہ تھا وفا کیا بلا ہے
مری عادتوں کو سنوارا ہے اس نے...
راحل بھائی اس میں برا منانے والی کیا بات ہے ،میں نے اسی لئے زیادہ لکھے ہیں تاکہ کچھ نکالے جا سکیں۔آپ جس شعر کو ہلکا سمجھیں بلا جھجک نکال دیجئے۔ جو بہتر ہیں ان میں کمزوریوں کی نشاندہی کر دیں تاکہ بہتری لا سکوں،بلکہ آپ سے درخواست کرنی تھی کہ میری کوئی...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
@ محمّد احسن سمیع راحل؛
شاہد شاہنواز
@سیّد عاطف علی
-----------
فعولن فعولن فعولن فعولن
----------
مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ
خدایا میسّر ہو شامِ مدینہ
------------
جہاں جا کے پائی تھی تسکین دل نے
نہیں بھولتا وہ قیامِ مدینہ
-----------
دلوں کے...
الف عین
@کلیل الرحمٰن
(محترمین--قابلِ فہم بنانے کی کوشش کی ہے۔مجھے امید ہے پہلے سے بہتر ہو گی۔ محترم الف عین صاحب سے خصوصی معذرت ۔ محترم آپ کو بہت تنگ کرتا ہوں ، بس سمجھئے کچھ شاگرد ایسے بھی ہوتے ہیں
-------------
یہ کتنی بات پیاری سی بزرگوں نے ہے فرمائی
سکھی رہنا...
(ایک زمین میں دو غزلیں)
----------
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
--------
الف عین
محمّد احسن سمیع :راحل:
(ایک زمین میں دو غزلیں)
----------
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
--------
یہ کتنی بات اچھی ہے بزرگوں نے جو فرمائی
سکھی رہنا اگر چاہو تو جھیلو تم نہ تنہائی...
الف عین
مجھے تیری یا رب رضا کب ملے گی
گدائی کی مجھ کو ادا کب ملے گی
-----یا
مجھے بخششوں کی نوا کب ملے گی
----------------
ہمیشہ زباں پر رہے نام تیرا
خدایا یہ مجھ کو عطا کب ملے گی
-------------
جو راضی رکھے تجھ کو مجھ سے ہمیشہ
الہی مجھے وہ ادا کب ملے گی...