نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

    سر محمد تابش صدیقی جو محمد بلال اعظم بھائی نے پوسٹ کی ہے اس میں کافی ٹائپو ہیں اس لیے میں نے دوبارہ پوسٹ کی ہے تدوین کر دیجئے :)
  2. فرحان محمد خان

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا کاش مکہ کی میں فضا ہوتا ہجرتوں میں پڑاؤ ہوتا میں اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا تیرے حجرے کے آس پاس کہیں میں کوئی کچا راستہ ہوتا بیچ طائف بوقتِ سنگ زنی تیرے لب پہ سجی دعا ہوتا کسی غزوہ میں زخمی ہو کر میں تیرے قدموں میں...
  3. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری بوتل کھلی ہے رقص میں جامِ شراب ہے - فنا بلند شہری

    بوتل کھلی ہے رقص میں جامِ شراب ہے اے مے کشو! تمھاری دعا کامیاب ہے ایسے حسین وقت میں پینا ثواب ہے ہم تم ہیں ،مے کدہ ہے، شبِ ماہ تاب ہے کیوں مے کدے میں شیخ جی! بنتے ہو پارسا نظریں بتا رہی ہیں کہ نیت خراب ہے پیمانہ بھر کے کہتے ہیں وہ کس ادا کے ساتھ پی لو ہمارے ہاتھ سے پینا ثواب ہے جس سے کیا...
  4. فرحان محمد خان

    عدم وقت اُس حسیں کے پاس کچھ اتنا قلیل تھا - عبد الحمید عدمؔ

    وقت اُس حسیں کے پاس کچھ اتنا قلیل تھا قصّہ اک آہ میں بھی سمٹ کر طویل تھا عہدِ بہار تھا کہ کوئی وحشتِ حسیں جس پھول کو ٹٹول کے دیکھا علیل تھا موت آئی اور دیکھ کے واپس چلی گئی! جو تھا وہ زندگی کی ادا کا قتیل تھا میں میکدے کی راہ سے ہو کر نکل گیا! ورنہ سفر حیات کا کافی طویل تھا سمجھی نہ گو...
  5. فرحان محمد خان

    "اگر آپ روح کا اطمینان اور خوشی چاہتے ہیں تو عقیدہ رکھئے اگر آپ سچ کے پیروکار بنے کے خواہش مند...

    "اگر آپ روح کا اطمینان اور خوشی چاہتے ہیں تو عقیدہ رکھئے اگر آپ سچ کے پیروکار بنے کے خواہش مند ہیں تو تحقیق کیجئے " فریدرش نتیشے
  6. فرحان محمد خان

    عام لطیفے

    میاں ، بیوی چوری کے موضوع پر گفتگو کر رہے تھے شوہر: جو شخص چوری کرتا ہے وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے بیوی: رومانٹک موڈ میں بولی اور آپ نے جو شادی سے پہلے میری نیندیں چرائیں تھیں اُن کے بارے میں کیا خیال ہے؟ شوہر : بکواس کر تو رہا ہوں وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے
  7. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے - فنا بلند شہری

    کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے بیمارِ محبت کو صورت تو دکھا جاتے اتنا تو کرم کرتے،دکھ درد مجھے دے کر اک بار مرے آنسو دامن سے سکھا جاتے پھر دردِ جدائی کو محسوس نہ میں کرتا اچھا تھا اگر مجھ کو دیوانہ بنا جاتے مجھ پر غمِ فرقت کی تہمت نہ کبھی لگتی آنکھوں میں اگر اپنی تصویر بسا جاتے پھر...
  8. فرحان محمد خان

    غزل برائے تنقید و اصلاح "ہم لوگ لا کے ساتھ بہت دور تک گئے"

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی
  9. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر تنہا نہ پی شراب، ہمیں بھی پلا کے پی- پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی

    تنہا نہ پی شراب، ہمیں بھی پلا کے پی اے پینے والے! ہم سے نگاہیں لڑا کے پی رحمت کا آسرا ہے تو ہر غم پہ چھا کے پی بے خوف ہو کے جام اٹھا، مسکرا کے پی میخانہ تیرا، جام ترا، رِند بھی ترے ساقی! مزا تو جب ہے، کہ سب کو پلا کے پی ساغر اٹھا تو ہر غمِ دنیا کو بھول جا پینے کا وقت آئے تو کچھ گُنگنا کے پی...
  10. فرحان محمد خان

    تم اک گورکھ دھندا ہو ۔ ناز خیالوی

    یہ تو آپ خود بھی کر سکتے ہیں عنوان پر جا کر
  11. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری ایسا بننا سنورنا مبارک تمہیں کم سے کم اتنا کہنا ہمارا کرو-فنا بلند شہری

    ایسا بننا سنورنا مبارک تمہیں کم سے کم اتنا کہنا ہمارا کرو چاند شرمائے گا چاندنی رات میں یوں نہ زلفوں کو اپنی سنورا کرو یہ تبسم یہ عارض یہ روشن جبیں یہ ادا یہ نگاہیں یہ زلفیں حسیں آئنے کی نظر لگ نہ جائے کہیں جانِ جاں اپنا صدقہ اتارا کرو دل تو کیا چیز ہے جان سے جائیں گے، موت آنے سے پہلے ہی مر...
  12. فرحان محمد خان

    تم اک گورکھ دھندا ہو ۔ ناز خیالوی

    نت نئے نقش بناتے ہو مٹا دیتے ہویہاں پر محترم نے پوسٹ کی ہے لیکن اس بھی اپنا نام شامل نہیں کیا ہوا اس کا مطلب یہی ہے کے یہ ناز خیالوی کی ہی ہے
  13. فرحان محمد خان

    تم اک گورکھ دھندا ہو ۔ ناز خیالوی

    یہ ناز خیالوی کی تم اک گورکھ دھندہ ہو کا حصہ ہے یہ ان کی نہیں اک گورکھ دھندہ ہو اور ویسا بھی یہ صاحب نوجوان شاعر ہیں ضیاء رسول امینی
  14. فرحان محمد خان

    غزل برائے تنقید و اصلاح "ہم لوگ لا کے ساتھ بہت دور تک گئے"

    ہم لوگ لا کے ساتھ بہت دور تک گئے یعنی خدا کے ساتھ بہت دور تک گئے خالق ہے کون! ہم سے تعلق ہے اُس کا کیا سوچا تو "کیا" کے ساتھ بہت دور تک گئے یہ کن تھا کیا! ہوا فیکوں کیسے پھر بھلا حکمِ فنا کے ساتھ بہت دور تک گئے سانسوں کا جسم سے ہے عجب ایک سلسلہ ہم اس بلا کے ساتھ بہت دور تک گئے جاتے ہوئے...
Top