نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    عدم بے کیفیِ حیات میں کیوں مل گئے ہو تم - عبد الحمید عدم

    شکریہ بھائی بس جو کچھ ملتا ہے آپ لوگوں کی حدمت میں پیش کر دیتا ہوں :)
  2. فرحان محمد خان

    عدم بے کیفیِ حیات میں کیوں مل گئے ہو تم - عبد الحمید عدم

    بے کیفیِ حیات میں کیوں مل گئے ہو تم ایسی سیاہ رات میں کیوں مل گئے ہو تم میں حادثاتِ زیست پہ کچھ کر رہا تھا غور آشوبِ حادثات میں کیوں مل گئے ہو تم تم سے تو راہِ صدق میں ملنے کا قول تھا راہِ تکلفات میں کیوں مل گئے ہو تم اس سرمدی حیات میں ملتے تو بات تھی اس عارضی حیات میں کیوں مل گئے ہو تم...
  3. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہتے ہیں عمرِ رفتہ کبھی لوٹتی نہی! جا میکدے سے میری جوانی اٹھا کے لا عدم
  4. فرحان محمد خان

    مبارکباد فرحان محمد خان ہوئے ہزاری

    شکریہ سر :) سر آپ جب بھی صاحب کہتے ہیں تو مجھ کافی غلط فہمی ہو جاتی ہے میں واقعی میں صاحب ہو گیا ہوں :LOL:
  5. فرحان محمد خان

    مبارکباد فرحان محمد خان ہوئے ہزاری

    شکریہ بھائی:) شکریہ بھائی :) شکریہ جی:)
  6. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا

    شکستِ ساغر میں یونس ادیب صاحب نے ساغر کی زندگی کو بہت اچھے انداز میں بیان کیا ہے کمال بندہ تھا " حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا"
  7. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی رازِ دل پابندیوں میں بھی بیاں ہو جائے گا - شکیب جلالی

    رازِ دل پابندیوں میں بھی بیاں ہو جائے گا میرا ہر فقرہ مکمّل داستاں ہو جائے گا دھیرے دھیرے اجنبیت ختم ہو ہی جائے گی رہتے رہتے یہ قفس بھی آشیاں ہو جائے گا ہم نے حاصل کرنے چاہا تھا خلوصِ جاوداں کیا خبر تھی کوئی ہم سے بدگماں ہو جائے گا فطرتِ انساں میں ہونا چاہئے ذوقِ عمل خاک کے ذرّے سے پیدا...
  8. فرحان محمد خان

    مظفر وارثی نعت ۔مرا پیمبر عظیم تر ہے۔۔۔مظفر وارثی

    سر محمد تابش صدیقی یہ تدوین کر دیجئے جی توصیف عامر یہ اسی طرح ہیں
  9. فرحان محمد خان

    ہے وقتِ امتحان، بهلے دن بهی آئيں گے - ثروت حسین

    ہے وقتِ امتحان، بهلے دن بهی آئيں گے مہکے گا گلستان، بهلے دن بهی آئيں گے سوئيں گے دل گرفتہ و دل ريش سکھ کی نيند بدلے گا يہ جہان ، بهلے دن بهی آئيں گے رنجيده کيوں ہے کوئی ستاره اگر نہيں دل کو چراغ جان ، بهلے دن بهی آئيں گے پهر جمع ہوں گے آگ کے چو گرد قصہ گو چهيڑيں گے...
  10. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا

    سر محمد تابش صدیقی اس مصرعہ میں تدوین کر دیجئے جب کبھی تقدیر نے گھیرا ہے ہمیں اصل جب کبھی گردشِ تقدیر نے گھیرا ہے ہمیں
  11. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی چوٹ کھا کر خود شناش و خود نگر ہو جائیے - ساغر صدیقی

    چوٹ کھا کر خود شناش و خود نگر ہو جائیے کیوں کسی کے عشق میں شوریدہ سر ہو جائیے اپنے دل کے داغ بھی لو دے اٹھیں تو کم نہیں اپنی منزل کے لیے خود راہبر ہو جائیے چھوڑ دیجے ! عظمتِ یزداں کی جھوٹی داستاں آج انساں کی نظر میں معتبر ہو جائیے آپ بھی دو چار قطرے پی کے میرے جام کے اہلِ دل ، اہلِ دفا ،...
Top