نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    فارسی شاعری ہنگامِ نو باہر گل از بوستان جدا : از خواجہ حافظ شیرازی

    اصل مصرعہ اس طرح ہے "ہنگامِ نو بہار گُل از بوستاں جدا" اصل مصرعہ اس طرح ہے "از وصلِ گل ہمی شدہ اندر خزاں جدا" اصل مصرعہ اس طرح ہے "ترکِ ہواؤ حرص بکن حافظا آ کنوں" سر محمد تابش صدیقی یہ تدوین کر دیجئے
  2. فرحان محمد خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بادہ در جوشش گدائے جوش ماست چرخ در گردش فدائے ہوش ماست مولانا روم شراب جوش میں ہمارے جوش کی بھکاری ہے آسمان گردش میں ہمارے ہوش پر قربان ہے
  3. فرحان محمد خان

    فارسی شاعری بشنو از نے چون حکایت می کند - مولانا رومی

    سر اب میں اس میں تدوین نہیں کر سکتا :) آئندہ اس کا حاص خیال ہو گا انشاء اللہ ! حافظ شیرازی کا دیوان مل کہاں سے مل سکتا ہے ؟
  4. فرحان محمد خان

    کاروبار لہو کا ہے اپنا جب ہوئے گھائل بیچ دیا -راحیلؔ فاروق

    کاروبار لہو کا ہے اپنا جب ہوئے گھائل بیچ دیا گہ گوشوں میں لگی ہے بولی گہ سرِ محفل بیچ دیا تم اپنا سرمایہ جھونکو اہلِ زمانہ اور کہیں اونے پونے داموں ہی سہی ہم نے تو دل بیچ دیا زردئِ گل سے جان ہی لے گا آج نہیں تو کل گلچیں کاٹ کے پر اور سی کے زباں صیاد نے بسمل بیچ دیا جس کی کھنک سے فقیہِ شہر...
  5. فرحان محمد خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سینه خواهم شرحه شرحه از فراق تا بگویم شرحِ درد اشتیاق مولانا رومی میں اپنے سینے کے بارے میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ ہجر سے پارہ پارہ ہو جائے تاکہ میں اپنی تمنا کا کرب بیان تو کر سکوں۔ یعنی درد کی شدت اس قدر تو کم از کم بڑھے کہ اظہار کے بغیر رہا نہ جائے۔
  6. فرحان محمد خان

    فارسی شاعری بشنو از نے چون حکایت می کند - مولانا رومی

    سر حسان خان سر محمد وارث سر اس کا ترجمہ درکار ہے
  7. فرحان محمد خان

    فارسی شاعری بشنو از نے چون حکایت می کند - مولانا رومی

    بشنو از نے چون حکایت می کند از جدایی ها شکایت می کند بانسری سے سن ! کیا بیان کرتی ہے درد وجدائی کی (کیا ) شکایت کرتی ہے کز نیستان تا مرا ببریده اند از نفیرم مرد و زن نالیده اند کہ جب سے مجھے ہنسلی سے کاٹا ہے میرے نالہ سے مرد و عورت سب روتے ہیں سینه خواهم شرحه شرحه از فراق تا بگویم شرحِ درد...
  8. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہی جانا کہ کچھ نہ جانا، ہائے سو بھی اک عمر میں ہوا معلوم میر تقی میر
  9. فرحان محمد خان

    تعارف آداب عرض!

    خوش آمدید جناب
  10. فرحان محمد خان

    ناز خیالوی تمام شہرِ ستمگر مری تلاش میں ہے - نازؔ خیالوی

    تمام شہرِ ستمگر مری تلاش میں ہے ہر ایک ہاتھ کا پتھر مری تلاش میں ہے گناہِ زندگی کر کے میں چھپتا پھرتا ہوں قضا ازل سے برابر مری تلاش میں ہے غمِ حبیب خدارا پناہ دے مجھ کو غمِ حیات کا لشکر مری تلاش میں ہے میں بھاگتا پھرا پیچھے یونہی مقدر کے خبر نہ تھی کہ مقدر مری تلاش میں ہے جو تشنگی...
  11. فرحان محمد خان

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو -راحیلؔ فاروق

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو میں نے اُن کے بلاگ سے لی ہے :)
Top