عاطف بھائی swift streamz نامی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر لیں اور ایڈ فری میچ دیکھیں HD کوالٹی میں
یہ اپلیکیشن پلے سٹور پر موجود نہیں ہے ڈریکٹ ویبسائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنا پڑے گی
کیا بھائی بھائی میں اتنا تضاد ہوتا ہے؟
ایک بھائی کی اپنی ٹیم کے لیے چمکتا ہوا ستارہ ثابت ہوا تو دوسرا بھائی اپنی ٹیم کے لیے نحوست کا بھنڈار ثابت ہوا ،
فواد رانا کو عمر اکمل کے نام سے اتنی چڑ ہو گئی ہے کہ ان سے پوچھا گیا کیا 2019 کے پی سی ایل میں آپ کمران اکمل کو لینا چاہیں گے؟ تو فواد رانا کی...
اک کوا پیاسا تھا، وہ ادھر اُدھر اڑا
پانی نہیں مِلا، وہ بولا کہ میں کیا کروں
اک پارک وِچ پانی کا گھڑا نظر آیا، وہ اس پر جا بیٹھا
پانی نیچے تھے، وہ بولا میں کیا کروں
اندر کی خبر کچھ اس طرح سے ہے کہ عامر لیاقت صاحب عمران کی نئی زوجہ ماجدہ کے اور خاور مینکا کی سابقہ زوجہ کے مرید ہیں اور غالباً انہی پیرنی صاحبہ کے کہنے پر تحریک انصاف جوائن کی ہے