نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا آپی آپ کی پر خلوص محبت و شفقت ہماری زندگی کا بہت قیمتی اثاثہ ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا بھائی صاحب کی محبت اور خلوص کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    ماشاءاللّٰه آپی آپ نے سالگرہ کے موقع پر بہت عمدہ موضوع کا آغاز کیا ہے۔ ہماری دلی خواہش ہے کہ ہم محفل سے وابستہ ہر محفلین سے اپنی زندگی میں ضرور ملیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ہوئی نا بات ، تازہ سلام حاضر خدمت ہے السلام علیکم
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہیں ہم بھی السلام علیکم
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: جاہل سے قیادت کی امید نہیں کرتے

    ماشاءاللّٰه عرفان بھائی بہت لاجواب اور زبردست غزل پیش کی ۔ یہ شعر تو بہت ہی زبردست ہے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہم اہل دل ہیں محبت کی نسبتوں کے امین ہمارے پاس زمینوں کا گوشوارہ نہیں افتخارعارف

    ہم اہل دل ہیں محبت کی نسبتوں کے امین ہمارے پاس زمینوں کا گوشوارہ نہیں افتخارعارف
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جناب یہاں تو دعوت کا اہتمام ہے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو السلام علیکم
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم جلد صحت و تندورستی عطا فرمائیں۔آمین

    اللہ کریم جلد صحت و تندورستی عطا فرمائیں۔آمین
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم پر جاگ نہ سکے
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں آپ سب کی خدمت میں صبح کا سلام پیش کرتا ہوں السلام علیکم
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہاں ہو ناشتہ لے آو
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رسیلے آم برسات کے موسم کا مزہ دوبالا کر دیتے ہیں
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی بھی مدھر مدھر سی برسات کا سلسلہ جاری ہے
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم جمعہ المبارک کی برکت بھری ساعتیں مبارک ہوں
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عدنان بھی گائے خریدنے کی تیاری شروع کر دے ؟
Top