نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چاند کی بارات لے کے روز آ جاتی ہے رات سوچتا ہوں ہاتھ پیلے کر ہی دوں تنہائی کے حسیب جمال

    چاند کی بارات لے کے روز آ جاتی ہے رات سوچتا ہوں ہاتھ پیلے کر ہی دوں تنہائی کے حسیب جمال
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وعلیکم السلام اللہ کریم کا بے حد کرم ہے۔آپ بتائیں کہاں غائب رہتے ہیں۔

    وعلیکم السلام اللہ کریم کا بے حد کرم ہے۔آپ بتائیں کہاں غائب رہتے ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہماری ڈوبتی نبضوں سے زندگی تو نہ مانگ سخی تو ہیں مگر اتنے امیر ہم بھی نہیں محسن نقوی

    ہماری ڈوبتی نبضوں سے زندگی تو نہ مانگ سخی تو ہیں مگر اتنے امیر ہم بھی نہیں محسن نقوی
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماشاءاللّٰه بہت مبارک ہو شکیب بھائی

    ماشاءاللّٰه بہت مبارک ہو شکیب بھائی
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کر اہتمام بھی ایماں کی روشنی کے لیے درود شرط ہے ذکرِ خداوندی کے لیے صلی اللہ علیہ وَآلہِ وسلم

    کر اہتمام بھی ایماں کی روشنی کے لیے درود شرط ہے ذکرِ خداوندی کے لیے صلی اللہ علیہ وَآلہِ وسلم
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہترین پیغام

    بہترین پیغام
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: اپنے دل پر لگا لیے چرکے

    ماشاءاللّٰه بہت شاندار کلام بھیا ہم نے آپ کی حاضری قبول کی۔ سلامت رہیں
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماشاءاللّٰه

    ماشاءاللّٰه
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت عمدہ

    بہت عمدہ
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللّٰه بہت بہت مبارک ہو قبلہ محترم۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللّٰه شاہ جی آپ بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم بیٹیا رانی کو ہمیشہ کامیابیوں اور خوشیوں سے نواتے رہیں۔آمین
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللّٰه آپی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم آپ کے صاحبزادے اور صاحبزادی کو ہمیشہ کامیابیوں اور خوشیوں سے نوازتے رہیں۔آمین ثم آمین
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے ۔

    جزاک اللّٰه اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ۔پہلے سے بہتر ہیں
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آمین بھیا بخار میں کمی آئی ہے مگر کھانسی اور الٹی کا سلسلہ وقفے وقفے سے چل رہا ہے۔

    آمین بھیا بخار میں کمی آئی ہے مگر کھانسی اور الٹی کا سلسلہ وقفے وقفے سے چل رہا ہے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ سب احباب کے خلوص کا ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

    آپ سب احباب کے خلوص کا ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ سب سے دعاوں کی التجاء ہے۔ہماری بیگم صاحبہ بہت شدید بیمار ہیں۔

    آپ سب سے دعاوں کی التجاء ہے۔ہماری بیگم صاحبہ بہت شدید بیمار ہیں۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بطور سامع ہم ضرور حاضر مشاعرہ رہیں گے۔ آپ کی یاد آوری کا شکریہ
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🌸🌸🌸🌸🌸🌸💮💮💮💮💮💮💮💮🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐 💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐 مہمانوں کو پیش کرنے کے لیے گلدستے اور سجاوٹ کے لیے پھول ہم لے آئے آپی
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    گستاخ آنکھیاں کتھے جا لڑیاں 🙈🙈🙈
Top