نتائج تلاش

  1. م

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    اس طرح کی فلیش فائل کو کس طرح فورم پر شیئر کیا جا سکتا ہے۔ نیر یہ بھی کہ یہ ٹیوٹوریل کس سافٹ ویئر میں بنا ہے
  2. م

    شہری کو پونے 2 ارب روپے کا گیس بل

    میرے لئے تو مسئلہ ہی ہے۔ میں فوٹو شاپ سی ایس3 پورٹیبل استعمال کر رہا ہوں۔ سیو ایز میں تو کون سے فارمیٹ میں سیو کروں مذکورہ فائلGifفارمیٹ میں ہے۔ اور یہ فارمیٹ سیو ایز میں نہیں ہے۔ سٹیپ بائی سٹیپ بتا دیں
  3. م

    شہری کو پونے 2 ارب روپے کا گیس بل

    ایسی امیج فائل کیسے بنتی ہے جس کا بیک گراؤنڈ ٹرانسپیرنٹ ہو
  4. م

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    کیا اس فیڈر کے ذریعے سے پوری خبریں نہیں دیکھی جا سکتی۔ بی بی سی اردو پر موجود خبریں دیکھی جو کہ یہ فیڈر صرف دو یا تین لائنوں میں دکھا رہا ہے
  5. م

    آپ بھی اپنے مفید تجربات سے نوازیں

    ایک واقعہ میری طرف سے بھی ایک صاحب تھے جو کہ اپنے آپکو بڑا ایکسپرٹ سمجھتے تھے۔ براؤزر میں کسی بھی تصویر کو کمپیوٹر میں سیو کرنے کے لئے پہلے اسے سلیکٹ کرتے تھے۔ جیسے ٹیکسٹ کو سلیکٹ کیا جاتا ہے پھر رائٹ کلک کر کے سیو کرتے تھے۔ حالانکہ تصویر پر رائٹ کلک کر کے اسے سیو کیا جا سکتا ہے اسے سلیکٹ کرنے...
  6. م

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ2. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ3. الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ4. مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ5. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ6. اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ7. صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا...
  7. م

    اس مسئلے کا کوئی حل ہے؟ مکی بھائی مدد درکار ہے۔

    میرا مشورہ بھی یہی ہے لیکن اس کے بعد ریسٹارٹ بھی کرنا پڑے گا
  8. م

    جی میل اکاونٹ بند کرنے کی وارننگ

    چیلسی کا کیوں؟ اوباماکی کوئی بیٹی نہیں ہے کیا
  9. م

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    سی شارپ میں ہر کام کوڈنگ کے ذریعے سے ہوتا ہے یا وی بی کی طرح فارم اور بٹن اور دوسرے لوازمات بنے بنائے مل جاتے ہیں
  10. م

    آپ کی توجہ کا طالب یہ لنک http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=26993

    آپ کی توجہ کا طالب یہ لنک http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=26993
  11. م

    اپنے مراسلات تک رسائی

    شکریہ تائید کرنے کا۔دعا کریں ایسا جلد ہو جائے:praying:
  12. م

    اپنے مراسلات تک رسائی

    ایسا ہو تو سکتا ہے لیکن اس سے اپنے مراسلات تک جلد رسائی نہیں ہو سکتی، جہاں پر نئے پیغامات کالنک ہوتا ہے وہاں آپ کے مراسلات کا لنک بھی ہونا چاہئے دوسرے فورم پر تو ایسا ہوتا ہے لیکن اردو محفل پر ایسا نہیں جس سے اپنے مراسلات تک رسائی پانے کے لئے پہلے اپنے پروفائل میں جاؤں اور وہاں سے مراسلات تک جاؤں
  13. م

    ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

    یہ سافٹ ویئر میں چیک کر لیتا ہوں۔
  14. م

    ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

    میں ایسا ٹیوٹوریل کیسے بنا سکتا ہوں مطلب یہ کہ اس کے لئے کونسا سافٹ ویئر استعمال ہواہے. میں نے اس طرز کی بنی ہوئی ایک ویڈیو فائل یو ٹیوب پر بھی دیکھی تھی. http://www.mediafire.com/imageview.php?quickkey=xtajqmvf0yd
  15. م

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    اس ٹٹوریل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس صفحے کو ویب پیج اپنےکمپیوٹر میں سیو کر لیں۔ ایکHTMLفائل بنے گی اور ایک فولڈر بنے گا۔ اس فولڈر میں جائیں اورuntitled3.swfکو الگ سے محفوظ کر لیں۔
  16. م

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    کئی حروف کی جگہ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے آتا ہے اور فائنل رزلٹ میں ان ڈاٹس کی جگہ کچھ بھی نہیں آتا اس کا کیا حل ہے؟
  17. م

    عشق کے امتحان اور بھی ہیں

    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں پڑوسن کی دو لڑکیاں اور بھی ہیں قناعت نہ کر تو بھی دو بیویوں پر شریعت میں دو بیویاں اور بھی ہیں
Top