میرے دفتر کے ساتھی، ندیم احمد ندیم صاحب کو کچھ سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔
سوال 1: ایطا کی جامع و مانع تعریف کیا ہے؟ مع امثال
سوال 2: ایطا کی کیا کیا صورتیں ہیں؟
سوال 3: ایطا کی کتنی اقسام ہیں اور ان اقسام کی تعریفات کی ہیں؟
سوال 4: دانا اور بینا، مِرا اور آسرا، (رَلنا مصدر سے فعل ماضی)...