نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    شکریہ نبیل بھیا۔ کام اگرچہ زیادہ مشکل نہیں بس وقت طلب ہے خاصا۔ اور پلس گلوبل کی اردو ڈبنگ کس زمانے کی بات ہے؟ :tongue: جس طرح آپ نے لکھا ہے، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ بزرگوں کے زمانے کی ہوگی۔ :)
  2. عمار ابن ضیا

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    شکریہ محسن بھائی۔ نستعلیق واقعی بہت کم پلئیرز میں رینڈر ہورہا ہے اسی لیے میں نے acc فارمیٹ فائل کے ساتھ وضاحت کردی تھی کہ اگر آپ ونڈوز میڈیا پلیئر پر نستعلیق میں دیکھنا چاہیں تو یہ فائل بہتر ہے۔ BS Player میں سب ٹائٹلز کی فارمیٹنگ کرنے کا آپشن موجود ہے۔۔۔ vcl پلیئر تو شاید acc فارمیٹ فائل سپورٹ...
  3. عمار ابن ضیا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  4. عمار ابن ضیا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  5. عمار ابن ضیا

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    میں نے بھی کچھ ایسا ہی ترجمہ کیا ہے۔ ;) ڈبنگ کرنا میرے بس کی بات ہوتی تو یقین جانئے، ضرور کرتا۔۔۔۔
  6. عمار ابن ضیا

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    راہب! srt میں سب ٹائٹلز کی فارمیٹنگ نہیں کی جاسکتی۔ ass فارمیٹ کی فائل میں آپ فونٹ، فونٹ سائز وغیرہ اپنی مرضی سے رکھ سکتے ہیں۔
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد اہل وطن کو مبارکباد

    میری طرف سے بھی آپ سب کو پاکستان کی فتح بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ یہ خوشی ہمارے لیے مبارک کرے۔ آمین۔
  8. عمار ابن ضیا

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    شکریہ عارف اور صابر۔ صابر!extract کرکے سب ٹائٹلز کی فائل کا نام دیکھنے پر اندازہ ہوجائے گا کہ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کی تھی۔۔۔۔ axxo کا ٹورنٹ :tongue:
  9. عمار ابن ضیا

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    گذشتہ سال، 2008ء میں جاری ہونے والی انگریزی فلم TAKEN وہ شاندار مووی ہے جسے میں پچھلے کئی ماہ میں متعدد بار دیکھ چکا ہوں اور ہر بار ویسا ہی لطف پاتا ہوں. اس فلم کی کہانی ایک باپ کی اپنی بیٹی سے محبت کے گرد گھومتی ہے. فلم میں ایکشن بھی ہے، تھرل بھی اور ڈراما بھی. IMDB پر اس کا رینک 7.9 ہے. میں نے...
  10. عمار ابن ضیا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    ویسے کچھ دن پہلے میرا ٹیلی نار کا نمبر بند رہا تھا۔ اب سیٹ ہے۔ :)
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    فون کب آیا آپ کا بھئی؟ میسج آیا تھا۔۔۔ کل بھی۔ لیکن میرے رپلائی کا جواب نہیں آیا، شاید پھر آپ مصروف ہوگئے تھے۔ :)
  13. عمار ابن ضیا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  14. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ٹماٹر پڑنے کا ڈر تو بہرحال رہتا ہی ہے نا۔۔۔۔ :grin:
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    سرمد بھائی! سبھی کی بات کررہا ہوں۔۔۔ ویسے تو خود ہمارے اپنے آنے جانے کے وقت بھی کچھ پتا نہیں ہوتا۔۔۔
  16. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    آداب عرض ہے دوستو۔
  17. عمار ابن ضیا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    یہ سب کس وقت آتے ہیں، کس وقت چلے جاتے ہیں، کچھ پتا ہی نہیں چلتا۔ :(
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    ٹھیک ہوں بہنا۔ آپ سناؤ۔ کیسی ہو؟ پریکٹیکلز کی تاریخ آگئی؟
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    شمشاد بھائی جان! ناراضگی کیا ہونی ہے۔۔۔ ایسا کچھ نہیں۔۔۔۔ :) آپ سنایئے، کیسے مزاج ہیں؟ مبارک ہو منتظم اعلیٰ کے عہدے پر فائز ہوگئے ہیں اب تو آپ۔ زین! یار میں غائب ہوں یا آپ۔۔۔ بات تو ایک ہی ہے نا ;) بس کچھ بیزاری سی لاحق ہے۔۔۔۔ خود بھی حیران ہوں۔
Top