نتائج تلاش

  1. مقبول

    محفل کے جِن بھوت

    میں تو سمجھا تھا کی اردو محفل میں شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے انسان شامل ہیں مگر یہاں تو ۔۔۔۔۔۔۔:)
  2. مقبول

    برائے اصلاح: متفرق اشعار

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: محترم سید عاطف علی محترم محمد خلیل الرحمٰن آپ سے ان متفرق اشعار (شاید ان سب کو مجموعی طور پر نظم معریٰ کہا جا سکتا ہے) کی اصلاح کی التماس ہے اوٹ سے پردے کی اس کا دیکھنا اچھا لگا مجھ کو اس کے در پہ جا کر بیٹھنا اچھا لگا ٭ صبر کر کے درد سارے...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: جب رکھ دیا اس نے مجھے جام و سبو کے درمیاں

    رؤف بھائی، بہت شکریہ کیوں نہیں۔ استادِ محترم جیسا کہیں گے ویسا کر لیں گے اس میں ہلکی سی تبدیلی بھی شاید ممکن ہو مقبول کوئی اور صورت دید کی پیدا کرو ارسال تو تم کر چکے ان کو ہزاروں عرضیاں
  4. مقبول

    برائے اصلاح: جب رکھ دیا اس نے مجھے جام و سبو کے درمیاں

    محترم الف عین صاحب سر، اب دیکھیے مقبول ملنے کو مجھے تیار وہ ہوتا نہیں ارسال میں ہوں کر چُکا اب تک ہزاروں عرضیاں
  5. مقبول

    برائے اصلاح: جب رکھ دیا اس نے مجھے جام و سبو کے درمیاں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب سر، مقطع بدل دیا ہے مقبول مجھ سے ملنے کو تیار وُہ ہوتا نہیں میں بھیج چُکا ہوں اسے اب تک ہزاروں عرضیاں
  6. مقبول

    برائے اصلاح: جب رکھ دیا اس نے مجھے جام و سبو کے درمیاں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آپ کی آراء دینے کے لیے بہت شُکریہ آپ کی مرضی ہی میری مرضی ہے۔ کچھ بہتر کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اب دیکھیے وُہ تھا محبت میں شریکِ جرم ، منصف نے مگر جانے دیا اس کو، مرے پاؤں میں ڈالیں بیڑیاں نیرو بجاتا پھر رہا تھا بانسری کُہسار پر جب روم...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: جب رکھ دیا اس نے مجھے جام و سبو کے درمیاں

    محترم الف عین صاحب ہا ہا ہا ہا سر، دو غزلہ اس وقت کرتا ہوں جب اشعار موضوع کے لحاظ سے واضح طور پر دو گروہوں میں تقسیم ہو رہے ہوں یا کچھ ہم خیال ہوں اور باقی متفرق آپ کے فقرے نے مجھے کئی دفعہ ہنسنے پر مجبور کر دیا یعنی دائیں بائیں ہر طرف جام و سبو موجود ہیں اب دیکھیے بس اب تمہارے دیس میں...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: جب رکھ دیا اس نے مجھے جام و سبو کے درمیاں

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی التماس ہے پھر مل سکا اس کو کہیں بھی میں نہ زیرِ آسماں جب رکھ دیا اس نےمجھے جام و سبو کے درمیاں اب ہےتمہارے دیس میں رہنا کہ چاہے کچھ بھی ہو ہم تو یہاں پر آ گئے ہیں سب جلا کر کشتیاں وُہ مانتا پھر بھی نہیں آنے کی گھر پر التجا حالانکہ...
  9. مقبول

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۳

    محترم الف عین صاحب سر، شُکریہ آپ کی ہدایت کے مطابق دوسری غزل کے دو اشعار پہلی غزل میں ڈال کر ایک غزل کر دوں گا
  10. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    زیک صاحب! Excellent. بہت شکریہ ۔ آپ نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا ہے۔ خوش رہیں
  11. مقبول

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۳

    محترم الف عین صاحب سر، یہ میرا دو غزلہ آپ کی نظرِ کرم کا منتظر ہے ۔ شُکریہ
  12. مقبول

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    میرا خیال ہے سنتِ نبوی والی ہجرت اور ہماری آج کل والی کافی مختلف عمل ہیں لیکن ہر کسی کو حق ہے کہ جہاں چاہے وہاں رہے۔
  13. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    جی، انشاالّلہ
  14. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    صابرہ صاحبہ، شُکریہ مسئلہ یہ ہے کہ کنڑول کا بٹن میرے فون کے کی بورڈ میں نہیں ہے۔ کیا آپ کے فون میں ہے اور اگر ہے تو مجھے بھی بتایئے کہ آپ کون سا کی بورڈ استعمال کرتی ہیں۔ بہت شکریہ
  15. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    راجا صاحب! شُکریہ اردو اور اردو کی بورڈ تو موجود ہے میرے فون میں جسے میں مسلسل استعمال کرتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ کہ میرے پاس جتنے بھی انگلش کی بورڈ ہیں ان سے اردو محفل میں انگلش میں نہیں لکھا جا سکتا۔ انگلش کی بورڈ بھی اردو حروف لکھتا ہے۔ اس فورم پر اس سلسلہ کی اور بھی لڑیاں پڑھی ہیں ان میں جو...
  16. مقبول

    قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

    شکیب جناب، کیا یہ ایپ آئی فون کے لیے بھی میسّر ہے؟ شکریہ
  17. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    راجا صاحب! میں نے ایزی اردو ڈاؤن لو ڈ کیا اور اسی سے ہی یہ الفاظ تحریر کر رہا ہوں لیکن اس فورم (اردو محفل) پر زبان تبدیل کرنے کے باوجود بھی انگریزی میں نہیں لکھا جا رہا حالانکہ اس یا کسی اور کی بور ڈ سے کہیں اور انگریزی اور اردو دونوں لکھی جا سکتی ہیں۔ لگتا ہے کوئی خاص گر ہے جو مجھے پتہ نہیں ہے...
Top