اس فائل کو ڈبل کلک کرنا ہے ، پاتھ دینا ہے اور ڈاؤنلوڈنگ شروع ہوجائے گی ۔
آسانی کے کے لئے تمام فائلز ایک ساتھ ری پیک کرکے آرکائیو پر رکھ رہا ہوں ۔
https://archive.org/download/rekhta-downloader-umer-2/RekhtaDownloaderUmer2.zip
نوٹ: 64 بٹ ورژن ہے
مندرجہ ذیل فائل ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اسی فولڈر میں جہاں عمر بھائی کا پروگرام ہے ۔
File on MEGA
ڈبل کلک کریں اور پاتھ دے دیں۔
کمانڈ چل جائے گی یہ اسکرین نظر آئے گی :
کتاب ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہوجائے گی:
اور اسطرح اسی فولڈر میں پی ڈی ایف بن کر سامنے آجائے گی :
کچھ علاقے ہیں اب بھی کراچی میں جہاں مذہبی رواداری کے ساتھ تمام مسالک و ادیان کے لوگ باہم رہتے ہیں ۔ کیپری سینما کے عقب میں ڈولی کھاتہ اسکی ایک چھوٹی سی مثال ہے ۔ یہاں آپ کو پارسی، ہندو، عیسائی، مسلمان (شعیہ ، سنی، بریلوی ، دیو بندی وغیرہ) ساتھ مل جائیں گے ۔ یہاں پر مولانا کوکب اوکاڑوی کی مسجد و...
مینسا موسیٰ 1280-1337 عیسوی
مالی (مغربی افریقہ کا ایک ملک) کا سلطان تھا۔ جو کہ تاریخ کا امیر ترین شخص تھا ، اس نے اپنے سفر حج کے پورے راستے کی سڑک سونے (تقریباً 4000 میل) سے بنوائی تھی ۔ اسکا قافلہ ساٹھ ہزار( 60000 ) افراد پر مشتمل تو اور دوران سفر لوگوں میں سونا تقسیم کرتے ہوئے جارہے تھے ، جسکی...
نومبر 2006 میں پروفیشنل فوٹوگرافرز کی جوڑی سائمن گولڈن اور جیکب سینیبی نے اسی مقام کا دورہ کیا جہاں چارلز نے بلس کھینچی تھی۔ انھوں نے بھی تصویر بنائی لیکن موسم اور حالات مختلف ہونے کی وجہ سے اس مقام کو پہچاننا مشکل معلوم ہوتا ہے۔ انھوں نے اپنی تصویر کئی نمائشوں میں پیش کی ہے۔ لیکن وہ چارلز کی...
بشکریہ وائس آف امریکا (اردو)
دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر نہ کسی مصور نے تخلیق کی ہے، نہ کمپیوٹر پر بنائی گئی ہے، نہ کسی کرنسی نوٹ پر چھپی ہوئی ہے اور نہ کسی کتاب کا سرورق بنی ہے۔
اس تصویر کا نام 'بلس' ہے۔ بہت سے لوگ یہ ماننے کو تیار نہیں ہوتے کہ کسی تصویر کو ایک ارب افراد پہچان...
مندرجہ بالا دفعات میں بھی زیادہ سے زیادہ 6 سال 3 مہینے اور جرمانہ لاکھوں روپے ہوسکتا ہے اور گرفتاری کے لئے وارنٹ کی بھی ضررورت نہیں ہے ۔ دفعات میں درج تمام جرائم قابل ضمانت ہیں ۔