عثمان بن عبد بن حسین ابن طحہ الکوردی (یا عثمان طحہ ، عربی: عثمان طه) عربی زبان میں قرآن کے شامی خطاط ہیں جو مصحف الممدینہ کو اپنے ہاتھوں سے لکھنے کے لئے مشہور ہیں جسے شاہ فہد کمپلیکس نے قرآن کریم کی طباعت کے لئے جاری کیا تھا۔
وہ 1934 میں شام کے شہر حلب کے ایک دیہی علاقے میں پیدا ہوئے تھے ۔ دمشق...