کم از کم 5ویں جنریشن کا کور آئی 5 (یا 8ویں جنریشن کا ہو تو اچھا ہے ) جس میں ریم کم از کم 4 جی بی ہو ، ہارڈ ڈسک 1 ٹی بی ، گرافک کارڈ کم از کم 1 جی بی کا ہو ، سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو کم از کم 125 جی بی کی ہو۔ گرافک کے لئے اگر انٹیل کے زینون پروسیسر والا مل جائے تو سب سے بہتر ہے ۔ ایچ پی میں مل جائے گا...