تاریخ کا سب سے مہنگا حج

سروش نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 23, 2020

  1. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,192
    موڈ:
    Relaxed


    مینسا موسیٰ 1280-1337 عیسوی
    مالی (مغربی افریقہ کا ایک ملک) کا سلطان تھا۔ جو کہ تاریخ کا امیر ترین شخص تھا ، اس نے اپنے سفر حج کے پورے راستے کی سڑک سونے (تقریباً 4000 میل) سے بنوائی تھی ۔ اسکا قافلہ ساٹھ ہزار( 60000 ) افراد پر مشتمل تو اور دوران سفر لوگوں میں سونا تقسیم کرتے ہوئے جارہے تھے ، جسکی وجہ سے مصری معیشت 10 سال تک تباہ ہوگئی ۔ یہ حج اب تک تاریخ کا سب سے مہنگا حج ہے ۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 23, 2020
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ اکبر!
    حج کے لیے بہترین زاد راہ تو تقوی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,290
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    مالی اجکل خالی تو نہیں ہے؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر