تاریخ کا سب سے مہنگا حج

سروش

محفلین

مینسا موسیٰ 1280-1337 عیسوی
مالی (مغربی افریقہ کا ایک ملک) کا سلطان تھا۔ جو کہ تاریخ کا امیر ترین شخص تھا ، اس نے اپنے سفر حج کے پورے راستے کی سڑک سونے (تقریباً 4000 میل) سے بنوائی تھی ۔ اسکا قافلہ ساٹھ ہزار( 60000 ) افراد پر مشتمل تو اور دوران سفر لوگوں میں سونا تقسیم کرتے ہوئے جارہے تھے ، جسکی وجہ سے مصری معیشت 10 سال تک تباہ ہوگئی ۔ یہ حج اب تک تاریخ کا سب سے مہنگا حج ہے ۔
 
آخری تدوین:
Top