یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں:
https://github.com/hamidrezarezaei/PrayerPresenter/raw/master/Quran.mdb
بہتر ہے کہ آپ قرآن تنزیل ڈاٹ نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں، وہاں تمام تراجم اور قرآن موجود ہے،یا کنگ فہد قرآن کمپلیکس سے کریں یا پھر منہاج القرآن کی ویب سائٹ سے بھی دستیاب ہے ایکسیل میں۔ اس میں فارسی ترجمہ ہے ،...