نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    جہاں کا لنک پہلے مراسلے میں دیا گیا ہے۔
  2. فرخ منظور

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    آپ ہی کے نستعلیق سکرپٹ کی بات کر رہا ہوں کہ ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا۔
  3. فرخ منظور

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    کوئی بھی یوزر سکرپٹ ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا۔ براہِ کرم احباب توجہ فرمائیں۔ بہت شکریہ!
  4. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    تری نگاہ کا جب بھی کبھی اشارہ ہوا زماں دو لخت ہوا اور مکاں کنارہ ہوا (فرخ منظور)
  5. فرخ منظور

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ داغ ایک لفظ ہے مرہم بھی ایک لفظ چارہ گری بھی، زخمِ نہانی بھی جھوٹ ہے ہرزہ سرائی ہیں یہ محبت کے معجزے الفت نئی بھی مکر، پرانی بھی جھوٹ ہے (بہزاد برہم)
  6. فرخ منظور

    سودا جب یار نے اٹھا کر زلفوں کے بال باندھے ۔ مرزا رفیع سودا

    جب یار نے اٹھا کر زلفوں کے بال باندھے تب میں نے اپنے دل میں لاکھوں خیال باندھے دو دن میں ہم تو ریجھے اے وائے حال ان کا گزرے ہیں جن کے دل کو یاں ماہ و سال باندھے تارِ نگہ میں اس کے کیونکر پھنسے نہ یہ دل آنکھوں نے جس کے لاکھوں وحشی غزال باندھے جو کچھ ہے رنگ اس کا سو ہے نظر میں اپنی گو...
  7. فرخ منظور

    سودا بہار بے سپرِ جامِ یار گزرے ہے ۔ مرزا رفیع سودا

    بہار بے سپرِ جامِ یار گزرے ہے نسیم تیر سی چھاتی کے پار گزرے ہے شراب، حلق سے ہوتی نہیں فرو تجھ بِن گلوئے خشک سے تیغ آبدار گزرے ہے گزر مِرا تِرے کوچے میں گو نہیں تو نہ ہو مِرے خیال میں تُو لاکھ بار گزرے ہے سمجھ کے قطع کر اب پیرہن مِرا خیّاط نظر سے چاک کے یاں تار تار گزرے ہے ہزار حرف شکایت کا،...
  8. فرخ منظور

    یوسفی انتخاب خاکم بدہن از مشتاق احمد یوسفی

    اب کی دفعہ جو لنچ پر ہمیں ہوٹل انٹر کانٹی ننٹل کے چاندنی لاونج میں لے گئے تو ہم نے دیکھا کہ بُوفے میز پر سوائے اُن کیمیائی تجربات کے جو یورپین باورچیوں نے نسل بعد نسل آلو پر کیے تھے ، اور کچھ نہ تھا ۔۔۔۔۔۔ آلو مُسلّم ، آلو دو نیم ، آلو سوختہ و کوفتہ ، آلو چھلکے دار ، آلو بِریاں ، آلو نیم بریاں ،...
  9. فرخ منظور

    مکمل غزل کی درخواست

    ایسے شاعر کا نام نہ ہی ملے تو اچھا ہے ورنہ خواہ مخواہ دو چپت رسید کرنے کو دل چاہے گا۔ :)
  10. فرخ منظور

    حفیظ جالندھری زندگی کا لطف بھی آ جائے گا

    ہمیشہ خوش رہیے۔ میرا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس فورم پر مواد زیادہ سے زیادہ غلطیوں سے مبرّا ہو۔
  11. فرخ منظور

    حفیظ جالندھری زندگی کا لطف بھی آ جائے گا

    ریختہ ڈاٹ کام سے کاپی کرتے وقت اشعار کے فارمیٹ اور اضافت وغیرہ کو دیکھ لیا کیجیے۔ شکریہ!
  12. فرخ منظور

    اب گزارا نہیں اس شوخ کے در پر اپنا ۔ جرأتؔ

    اب گزارا نہیں اس شوخ کے در پر اپنا جس کے گھر کو یہ سمجھتے تھے کہ ہے گھر اپنا کوچۂ دہر میں غافل نہ ہو پابندِ نشست رہ گزر میں کوئی کرتا نہیں بستر اپنا غم زدہ اٹھ گئے دنیا ہی سے ہم آخر آہ! زانوئے غم سے ولیکن نہ اٹھا سر اپنا دیکھیں کیا لہجۂ ہستی کو کہ جوں آبِ رواں یاں ٹھہرنا نظر آتا نہیں...
  13. فرخ منظور

    خواجہ غلام فرید عمراں لنگھیاں پبھاں پہار

    معذرت، آخری دو اشعار
  14. فرخ منظور

    کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟

    کیا فلسفیانہ بات کی ہے۔ اب کچھ سمجھا بھی دیں کہ کہنا کیا چاہتے ہیں؟ ویسے جس کی پوسٹ ہے وہ اب کبھی بھی اس فورم میں جھانک کر نہیں دیکھے گا۔
  15. فرخ منظور

    ازابیل ، گلاب، کنول اور خدا کا انصاف

    بڑی مزاحیہ باتیں کرتے ہیں آپ۔ بہت ناٹی ہیں :)
  16. فرخ منظور

    ناصر کاظمی تم آ گئے ہو تو کیوں انتظار شام کریں - ناصر کاظمی

    غزل درست کر کے پوسٹ کی گئی تم آ گئے ہو تو کیوں انتظارِ شام کریں کہو تو کیوں نہ ابھی سے کچھ اہتمام کریں خلوص و مہر و وفا لوگ کر چکے ہیں بہت مرے خیال میں اب اور کوئی کام کریں یہ خاص وعام کی بیکار گفتگو کب تک قبول کیجیے جو فیصلہ عوام کریں ہر آدمی نہیں ‌شائستۂ رموزِ سخن وہ کم سخن ہو مخاطب تو ہم...
  17. فرخ منظور

    خواجہ غلام فرید عمراں لنگھیاں پبھاں پہار

    آخری دو اشعار خواجہ غلام فرید کے ہیں باقی کلام مظہر ترمذی صاحب کا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے میری پوسٹ دیکھیے۔
  18. فرخ منظور

    ناصر کاظمی نصیب عشق دل بے قرار بھی تو نہیں - ناصر کاظمی

    نصیبِ عشق دلِ بے قرار بھی تو نہیں بہت دنوں سے ترا انتظار بھی تو نہیں تلافیِ ستمِ روزگار کون کرے تو ہم سخن بھی نہیں رازدار بھی تو نہیں زمانہ پرسشِ غم بھی کرے تو کیا حاصل کہ تیرا غم ،غم لیل و نہار بھی تو نہیں تری نگاہِ تغافل کو کون سمجھائے کہ اپنے دل پہ مجھے اختیار بھی تو نہیں تو ہی بتا کہ تری...
  19. فرخ منظور

    ناصر کاظمی کسے دیکھا کہاں دیکھا نہ جائے - ناصر کاظمی

    کسے دیکھا، کہاں دیکھا نہ جائے وہ دیکھا ہے جہاں دیکھا نہ جائے مری بربادیوں پر رونے والے تجھے محوِ فغاں دیکھا نہ جائے زمیں لوگوں سے خالی ہو رہی ہے یہ رنگِ آسماں دیکھا نہ جائے سفر ہے اور غربت کا سفر ہے غمِ صد کارواں دیکھا نہ جائے کہیں آگ اور کہیں لاشوں کے انبار بس اے دورِ زماں دیکھا نہ جائے در...
Top