نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    غلط بات ہے ۔۔۔ قدر زیادہ ہونی چاہیئے ۔۔ روز روز ظلم کا سامنے کرنے پر۔۔
  2. سارہ خان

    حاجی کون ۔۔۔!

    پر اثر الفاظ ۔۔کیفیت کی شدت بیان کرتے ہوئے۔۔ بہت خوب ۔۔
  3. سارہ خان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    آپ کے دھاگوں کے جن زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اس لیئے جلدی نکالنے پڑتے ہیں ۔۔۔ :p یہاں تو مزے کی گفتگو ہو رہی ابھی تک۔۔۔ :act-up:
  4. سارہ خان

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    روزانہ ہوتے ہیں حادثے تو پھر ہمدردی زیادہ ہونی چاہیئے نہ ۔۔ وجہ یہ بھی ہو سکتی کہ یہ آگ اپنی لگائی ہوئی ہے جو اب گھر کو جلا رہی ہے ۔۔۔
  5. سارہ خان

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    روزانہ ہوتے ہیں حادثے تو پھر ہمدردی زیادہ ہونی چاہیئے نہ ۔۔ وجہ یہ بھی ہو سکتی کہ یہ آگ اپنی لگائی ہوئی ہے جو اب گھر کو جلا رہی ہے ۔۔۔
  6. سارہ خان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    یہ آپ بار بار وارث بھائی کو بلانے کی دھمکی کیوں دے رہے ہیں آج ۔۔۔۔۔۔ :rolleyes: ابھی جن قابو سے باہر نہیں نکلا ورنہ خود ہی آجاتے نکالنے وہ :p
  7. سارہ خان

    پردیسی انڈا فرائی

    میں نے معلوم کروا لیا کیا ہوتا ہے یہ :bulgy-eyes: اور اس کے بعد میری بے اختیار ہنسی رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی ۔۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  8. سارہ خان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    پاکستان میں رہنے والے جن پاکستانی ہونگے نہ۔۔ شہریت کا نہیں پتا شہری ہوتے تو تنگ کرنے والے جنوں کو پولیس سے نہ پکڑوا دیتے :p
  9. سارہ خان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ہاں تو قران پاک میں یہ تو نہیں لکھا کہ جن ڈراتے بھی ہیں انسانوں کو ؟
  10. سارہ خان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    جنوں کو محفل چمٹی ہوئی ہے :p
  11. سارہ خان

    درجہ حرارت

    شام چھ بجے 23 ڈگری
  12. سارہ خان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    بس پھر تو اکیلے میں دماغ کا اسکرو ڈھیلا ہونے کی نشانی ہے ۔۔۔ :LOL:اسکو ٹائیٹ کیا کرو۔۔ کوئی جن ون نہیں ہوتے :p
  13. سارہ خان

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    زبردست کام ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔
  14. سارہ خان

    پردیسی انڈا فرائی

    وارث بھائی آ کر آپ کو بتائیں گے کہ انڈوں کا آملیٹ بنتا ہے حلوہ بنتا ہے درگت نہیں ۔۔۔:p:LOL:
  15. سارہ خان

    پردیسی انڈا فرائی

    وہ انڈا بنا کے ویسے ہی تھک گئے ہیں ۔۔ تم بھی مراثیوں کو بخش دو اب اپنی نند کو واپس :p
  16. سارہ خان

    پردیسی انڈا فرائی

    بس ہم دونوں کو ایم اے میں انڈہ ملنا ہے وہ بھی ٹوٹا ہوا جو عباس اعوان نے ڈسٹ بن میں ڈالا تھا ۔۔ :ROFLMAO:
  17. سارہ خان

    پردیسی انڈا فرائی

    ہاہاہا ۔۔۔ ایم اے کرا دیا پر ابھی تک یہ نہیں بتایا مراثی ہوتے کون ہیں ۔۔۔ :p
  18. سارہ خان

    پردیسی انڈا فرائی

    ہاں گھماتی پھراتی بہت ہے باتوں کو ۔۔ :ROFLMAO:
  19. سارہ خان

    پردیسی انڈا فرائی

    ہاہا ۔۔ میرا سبجیکٹ حساب کتاب تھا اور کامرس کی فیلڈ۔۔۔ ایم اے کوئی لینا دینا ہی نہیں ۔۔۔
  20. سارہ خان

    پردیسی انڈا فرائی

    یار تم سوالیہ نشان تو دیکھو :p پوچھا ہے میں نے ان کو سردی زیادہ لگتی ہے کیا۔۔۔۔؟ کمزوری بتائے بنا ہی ایم اے کرا دو تم ۔۔۔:p
Top