مجھے بچپن سے Sleep paralysis کا مسئلہ تھا۔۔۔۔ امی کہتی تھیں کوئی جن اٹیک ہے۔۔۔ اور جس کو بتاؤ وہ بھی یہی کہتا۔۔۔ بھائی نے محلے کی مسجد کے امام صاحب سے ڈسکس کیا۔۔ ان موصوف نے کہا کہ دو بکرے سالم اپنے گھر کے دروازے پرذبح کروائیے ۔۔ اور پتا نہیں کونسی جگہ بتائی دور پار کوئی کہ وہاں ان کا خون ڈال...