نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جنوں کیسا کہاں کا عشق صاحب میں اپنے آپ ہی میں مبتلا ہوں رسا چغتائی
  2. سارہ خان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    ہاہاہا۔۔ ثواب ملے گا ۔۔ نیک کام کیا ہے ۔۔ فیس بک سے تو اچھا ہی ہے ۔۔:confused1:
  3. سارہ خان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    میری بھی گڈ مورننگ اور گڈ نائٹ محفل کے ساتھ ہی ہو رہی آجکل ۔۔:-P
  4. سارہ خان

    چلو پھر سے خود کو جگائیں ۔۔۔ یوم جمہوریہ ہم منائیں

    بہت مبارک ہوآپ سب کو یوم جمہوریہ :)
  5. سارہ خان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    ہاہاہا۔۔ یعنی ہم جہاں چلے محفل ہمارے سنگ سنگ چلے :LOL:
  6. سارہ خان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    محمد تابش صدیقی آپ کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں :)
  7. سارہ خان

    جن بھوت؟

    ثابت ہوا کہ صرف پاکستانی ہی وہمی نہیں ہیں ۔۔۔۔۔
  8. سارہ خان

    جن بھوت؟

    تعریف نہیں تنقید تھی وہ ۔۔۔۔ :-P
  9. سارہ خان

    جن بھوت؟

    آجکل کے جن اس لیے بھی سامنے نہیں آتے ہونگے کہ کوئی سیلفی نہ لے لےان کے ساتھ :LOL:
  10. سارہ خان

    جن بھوت؟

    آپ یہاں بھی لڑی بند کروانے والی باتیں اسٹارٹ کر رہے۔۔۔:p پھر کہتے ہیں میری ہی لڑی کیوں بند ہوتی ۔۔:p
  11. سارہ خان

    جن بھوت؟

    ہیلو ہائے کرنا تھا جن سے ۔۔۔ کچھ انٹرویکوئی تصویر ہی لے لیتیں ۔۔:LOL: یہاں سب کا تجسس دور ہوتا ۔۔:p
  12. سارہ خان

    جن بھوت؟

    اس پری کو یہاں کی سیر کروائیے۔۔ حیرت نہیں رہے گی باقی۔۔ :)
  13. سارہ خان

    جن بھوت؟

    پاکستانی جنوں کو بھی اپنے جیسا کر لیتے ہیں ۔۔ :ROFLMAO:
  14. سارہ خان

    جن بھوت؟

    واہ پھر تو گنیز بک میں آئے گا تمہارا نام۔۔ جلدی سے بتاؤ انکو جن دیکھا ہے ۔۔ :LOL:
  15. سارہ خان

    جن بھوت؟

    حیرت انگیز بات ۔۔۔ :-P
  16. سارہ خان

    جن بھوت؟

    کیا پتا ہوں ۔۔کس نے دیکھے ہیں جن ؟ :p
  17. سارہ خان

    جن بھوت؟

    ششش خبردار۔۔ اگر پریاں یہاں ہونگیں تو وہ بھی سعود بھیا کی بٹیائیں ہونگیں ۔۔۔ :p اس لیئے حدِ ادب ذرا :LOL:
  18. سارہ خان

    جن بھوت؟

    ہاہاہا ۔۔۔ یا پھر آدم زادیوں کو یہ خوش فہمی لاحق کہ وہ اتنی سوہنی ہیں کہ جن بھی پیچھے پڑ جاتے ہیں ۔۔ :p
  19. سارہ خان

    جن بھوت؟

    اپنی جننیاں نہیں ہیں کیا ان کے پاس ۔۔۔۔:p
Top