نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    8. پیدائش ان علاقوں میں ہوئی جو تقسیم کے بعد ہندوستان کے حصے میں آئے؟
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    6. پیدائش تقسیم ہند سے قبل کی ہے؟
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    4. برصغیر جنوبی ایشیا سے ہے؟
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    1. شخصیت مرد ہیں یا عورت؟ 2. زندہ ہیں؟
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    ڑاحل کے بعد فہد زشرف :) لگتا ہے فہد میاں ایران منتقل ہوگئے ہیں :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    #غزل

    کچھ مقامات پر ردیف خلاف روز مرہ لگ رہی ہے مثلا مطلع کے پہلے مصرعے میں سجی کے بجائے سجا رکھی کہنا زیادہ بہتر ہوتا ... یا اگر راہیں از خود ہی سجی ہیں تو سجی ہوئی کہنا چاہیے. دوسرے مصرعے میں کمی رکھی ہے کی جگہ یہاں کمی رہتی ہے کا محل بنتا ہے. اسی طرح سنی رکھی ہے کہنا بھی ٹھیک نہیں، سن رکھی ہے کہنا...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    جناب میرے خیال میں اس سوال کا جواب دو ٹوک ہاں میں نہیں ہے. یہ کوئی نیچرل سائنس کی بات تو ہے نہیں کہ دو لوگ ہمیشہ ہی ایک جیسے نتیجے پر پہنچیں، اور پھر میرے جواب میں کوئی فیکچوئل غلطی نہیں ... پھر بھی آپ اسے میری کم علمی پر محمول کر لیجیے.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    پینل کو ہماری طرف سے کامیابی پر بھرپور مبارکباد، بہت خوش اسلوبی سے انہوں نے کھوج لگائی. مذکورہ سوال کے معاملے پر میں اپنے موقف پر قائم ہوں کہ اس جواب میں فیکچوئلی کوئی غلطی نہیں تھی. یہاں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ سوال پوچھنے والا بھی جیتنے کی نیت سے کھیل رہا ہوتا ہے سو بوجھنے والوں کو فیکٹس کے...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    بھائی یہی کسوٹی کا اصل لطف ہے، اور اس پر پہلے کافی بات ہو چکی. جواب پر جرح کا حق پہلے ہی دیا جا چکا ہے سو اگر کسی قسم کا ابہام پیدا ہو بھی رہا ہو تو اس کو جرح کے ذریعے رفع کیا جا سکتا ہے. جواب کو اس حد تک گھمانا کہ وہ factually غلط نہ ہو، مہمان کا حق ہوتا ہے.
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    اب کاہے ہی دیر ہے بھیا ... سیدھا سیدھا نام لئی لو :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    17 سوال ہی ہوئے ہیں نا؟ سوال 17 کا جواب ہاں ہے.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    جواب بالکل درست تھا ... آپ شخصیت پر عصر حاضر کے معیارات منطبق کر کے سوچ رہے ہیں. میرے جواب سے کوئی غیر ضروری ابہام پیدا نہیں ہوتا.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    میں راستے میں تھا، پہلے سارے مراسلے دیکھ لوں ذرا
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    ویسے تو جرح سوال کے فورا بعد ہونی چاہیے ۔۔۔ لیکن فہد میاں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ :) جی نہیں، فوج سے ان کا تعلق اہم تھا۔
Top