نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بالکل ... مگر یہ جرح اشارتا ہی ہونی چاہیے ... جیسے عبیداللہ بیگ اور افتخار عارف کا انداز تھا.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بائی دا وے akinator کو 25 سوال لگے نولن کو بوجھنے میں :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    یار آپ بھلے جیومیٹرک سیریز بنا کر پوچھ لیجیے گا ... یہاں بات کو سمجھیں کہ یہی تھوڑا بہت ابہام اس کھیل کو دلچسپ بناتا ہے ... ورنہ تو akinator نامی ایک بوٹ ہے، اس کے ساتھ زور آزمائی کی جا سکتی ہے :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    پھر غلط ... عمر => 50 ہونا چاہیے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بہت اہم نکتہ ہے ... اگلی راؤنڈز میں اس کا بھرپور خیال رکھنا چاہیے سب کو ... بلکہ یہی تو اس کھیل کو انسانی تجربہ بناتا ہے ... ورنہ تو یہ سیدھی سیدھی mathematical elimination ہی ہے. اسی لیے ہم نے کل بھی کہا تھا کہ تھوڑا بہت کنفیوز کرنا مہمان کا حق ہوتا ہے :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    مجھے یہی تعجب ہو رہا تھا کہ کانٹیننٹل یورپ اور فلم ڈائریکٹر طے ہو گیا تو پھر کیوں کنفیوز ہو رہے ہیں چلو میاں اب ایک سبق آپ نے یہ سیکھا کہ عمر طے کرتے ہوئے ہمیشہ "ایگزکٹ نمبر یا اس کے زائد" طرز پر سوال کیا کریں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بھئی ہار جیت کے چکر سے ہٹ کر ہمیں دوبارہ سوال پوچھنے میں کوئی اعتراض نہیں .... ویسے پہلی کسوٹی میں اگر ہم تنہا ہوتے تو یقینا نہیں بوجھ پاتے کبھی ... وہ تو ہماری قسمت اچھی تھی کہ زیک آگئے اور ہمارے بیٹے نے ہمیں مصروف کر دیا :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اب تو مان لیں، اب تو ویکی بھی 50 کہہ رہا ہے :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اور ہم تو ان کے فرشتوں سے بھی واقف نہیں :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    سر، آپ نے پھر بھی ایسے ڈائریکٹر کا نام لیا جس کا تعلق کانٹیننٹل یورپ سے تھا :) اس سوال کے جواب میں تو کوئی ابہام نہیں تھا :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اسی جواب میں عرض کی ایسے سوالات میں اعتبار عرف کا ہوتا ہے.اگر ججز میری رائے سے متفق نہیں تو میں بخوشی concede کر دیتا ہوں، کوئی مسئلہ نہیں :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    نولن 31 جولائی کو 51 کے ہوں گے. ان کا وکی پیچ بھی عمر 50 سال بتا رہا ہے :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    یہ کب پوچھا گیا؟ 45 سے 50 کا سوال ہوا تھا، اس کا جواب ہاں میں تھا.
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    فہد کا سوال اگر یوں ہوتا کہ 50 یا اس سے زیادہ ہے، تو یقینا جواب ہاں میں ہوتا.
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ویسے تو مجھے concede کرنے میں کوئی اعتراض نہیں مگر ایسے سوالات میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے اور نولن ابھی اکیاون کے نہیں ہوئے. مجھ سے اگر کوئی میری عمر پوچھے گا تو میرا جواب ہوگا 37 سال، نہ 37 سال اور 19 دن :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    پینل کا جواب بد قسمتی سے درست نہیں. آج پوچھی گئی شخصیت عہد ساز برطانوی امریکی فلم ڈائریکٹر کرسٹوفر نولن ہیں :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    وقار صاحب پہنچ گئے ہیں، زبردست
Top