چلیں تو پھر یہ طے رہا کہ مشاعرہ ان شاء اللہ مورخہ 31 جولائی، بروز ہفتہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 9 بجے منعقد کیا جائے گا۔
شرکت کا طریقہ کار ان شاء اللہ لائیو زووم کال ہوگی ۔۔۔ اگر کوئی محفلین لائیو نہ آنا چاہے تو وہ اپنے کلام کی ریکارڈنگ منتظمین کو ارسال کردے ۔۔۔ ایسے کلام کو کسی مناسب...