نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    یعنی 1500 سے پہلے پہلے وفات پا چکے.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: کچھ پس انداز بد انجام وفا رکھی ہیں

    طویل غیر حاضری کے بعد بار دگر آمد پر تہہ دل سے خوش آمدید حسیب بھائی. آپ کے کلام سے فیس بک پر تو محظوظ ہوتے ہی رہتے ہیں مگر وہاں کے ماحول میں وہ مزا نہیں آتا جو یہاں کی فضا میں ملتا ہے. امید ہے اب باقاعدہ شریک محفل رہیں گے.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    آئی وڈ ریکمنڈ دیٹ وی شڈ آل اسٹارٹ رائٹنگ انگلش ان نستعلیق فرام ناؤ آن. دس وڈ بی آر ریوینج اگینسٹ دا مونسٹروسٹی کالڈ رومن اردو :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    کیسی بات کرتے ہیں عاطف بھائی ... معافی والی کوئی بات نہیں. میں پریشان ہو گیا تھا کہ پتہ نہیں شاید میں نے کوئی غلط بات کہہ دی ہے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وارث بھائی، آج کی شخصیت ان کے بڑے بھائی مفتی رفیع عثمانی تھے.
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    سید عاطف علی بھائی، اس میں کیا برا لگا آپ کو؟
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    آج پوچھی گئی شخصیت ملک کے معروف مذہبی اور علمی خانوادے کے سرخیل جناب مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہ ہیں جو دارالعلوم کورنگی کراچی کے صدر مہتمم ہیں.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    جس میں ہم پڑھتے تھے، ویسے ہمارا کوئی اسکولوں کا دھندا نہیں :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    19. جو بھائی صوبائی وزیر رہے، کیا وہ ہمارے اسکول کے جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک بار مہمان خصوصی بن کر آئے تھے؟ :D
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    مفتی صاحب نے وقت ہی ایک گھنٹے کا دیا تھا :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    17. ایک بھائی صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں؟
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    16. ان کے ایک بھائی لاہور میں مقیم تھے، جن کے صاحبزادے آج کل معروف شاعر ہیں؟
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    15. خلیفہ سوئم سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے نام سے نسبت ان کے نام میں موجود ہے؟
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    14. کورنگی کے علاقے سے خاص تعلق ہے؟
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    13. کیا انہیں مفتی اعظم بھی کہا جاتا ہے؟
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    11. کیا کسی مذہبی ادارے کے صدر یا سربراہ ہیں؟
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    9. دیوبندی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں؟
Top