متفق! قبلہ خوشی غمی تو میں سمجھتا ہوں بڑی شے ہے۔ نوکریاں کرنے والے چار منٹ بچوں کے پاس سکون سے کم بیٹھتے دیکھے ہیں۔ بچارے تھکے آتے ہیں اور چڑ چڑے ہوجاتے ہیں۔
اس کے بعد کے خیال میں نے خود تحریر نہیں کئے۔ میرے انداز میں اس کی بات سے جو نتیجہ نکلتا تھا، وہ قارئین کے لیے چھوڑا تھا۔ اب آپ اس نکتے پر...