نتائج تلاش

  1. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    گرم چائے کا کپ مس کر رہی ہوں اسوقت :(
  2. زونی

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    انسان دعا تو اچھے کی کرتا ھے کم سے کم ;)
  3. زونی

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    اسی لیے تو گواہ بنایا ھے انہیں ۔۔۔۔۔۔۔ 36 سال کی عمر میں 85 سال کی بھتیجی ؟؟؟؟؟ :eek:
  4. زونی

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    ہمیشہ ڈرانے والی بات ہی کرینگے ۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:
  5. زونی

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    کیوں جی آپکا بھی دروازے سے گزرا تھا؟ :grin:
  6. زونی

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    چاچو آپکو تو یاد ہو گا ناں میرا سن پیدائش ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ہی سمجھائیں شمشاد بھائی کو:battingeyelashes:
  7. زونی

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    شمشاد بھائی آپکی آنٹی کو تو 185 سال کا ہونا چاہیئے اور ویسے بھی 85 سال میں کوئی بوڑھا تھوڑی ہو جاتا ھے ۔۔۔۔۔۔:grin: نوٹ۔۔۔ یہاں موضوع بحث خواتین ہیں ۔۔۔۔ مرد حضرات پڑھ کے خوش نہ ہوں ۔:rolleyes:
  8. زونی

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    بوڑھے کیسے ہونگے جب جوانی میں گزر جائینگے تو:battingeyelashes:
  9. زونی

    مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ بہت مبارک ہو چاچو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی لیٹ ہو گئی ہوں امید ھے معافی مل جائے گی :battingeyelashes:
  10. زونی

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    :( یعنی ہمارا بڑھاپا تو غیر صحتمندانہ گزرنے والا ھے:eek:
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم !!!! کیسے ہیں سب لوگ ؟
  12. زونی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم
  13. زونی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سوچ رہی ہوں اب ناشتہ کر لیا جائے بہت ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    دیکھ لیں ہم گم ہو کے مل بھی جایا کرتے ہیں;) گھر میں شادی کی مصروفیت تھی کچھ!!!!! آپ بتایئےکیسے ہیں اور کیا ہو رہا ھے آجکل ؟:)
  15. زونی

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    شکریہ شئیر کرنے کیلئے ،،،،اچھا لکھا ھے ناعمہ ،،،صحیح سمت میں نشاندہی کی ھے ۔۔۔۔۔۔لکھتی رہیئے ۔
  16. زونی

    رشتے

    شکریہ بہت اچھا لکھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔اور سمجھ بھی آ گیا ھے :)
  17. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم اور صبح بخیر!!!!!!!!!! کیسے مزاج ہیں سب کے اور آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی؟:rolleyes:
  18. زونی

    تاسف دوست کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے حق میں آسانی فرمائے ۔ آمین۔
  19. زونی

    اختلاف رویت ہلال

    مسلک کے حساب سے کیسے عید ہوتی ھے ؟
  20. زونی

    مبارکباد عیدالفطر 2010 مبارک

    سب دوستوں کو عیدالفطر مبارک ہو ۔۔۔۔
Top