جی! میں نے اس ضمن میں کوشش کی تھی ؛لیکن ٹریننگ نہ ہونے اور ویکی پیڈیا کے سخت شرائط وغیرہ کی وجہ سے ناکام رہا ۔ اگر آپ اس سلسلے میں میری مدد کرسکتے ہیں تو بندہ حاضر ہے ۔
غزل
افتخاررحمانی فاخرؔ
احباب اور اساتذہ کرام کی خدمت
زیست کے مہرباں کو خفا کیوں کروں
احمقانہ میں ایسی خطا کیوں کروں؟
تجھ سے قائم ہیں یہ عشق کے سلسلے
جسم سے روح کو میں جدا کیوں کروں
ہوجنہیں ناگہاں خوف و غم موج سے
آخرش میں انہیں ناخدا کیوں کروں
نقش پا پرجنوں نے کہا رکھ کے سر...
شریعت وہ ہے جسے محمدعربﷺ لے کر آئے اور جس چیز کو حرام قرار دیا وہ حرام ہے ۔ البتہ سعودی عرب میں ’’نکاحِ مسیار‘‘ کا رواج ہے جس کی اجازت کئی علماء کرام نے دی ہے ،جب کہ بعض نے اسے مکروہ بھی کہا جیسا کہ جامعہ بنوریہ کا فتویٰ ہے۔البتہ عاجز کا خیال یہ ہے جیسا کہ ہندوستانی ویب سائٹ مضمون ڈاٹ کام پر...
یاد رکھیں! گزشتہ دنوں ’’یوتھیوں‘‘ کے اس عظیم الشان لیڈر کو بھی یہی سننا پڑتا تھا ، جب وہ حکومت کیخلاف طاہر القادری صاحب کے ساتھ پورے ملک میں احتجاج کررہے تھے۔ اقتدار میں جو ہوتا ہے وہ اسی زبان کا استعمال کرتا ہے۔ کل یہ زبان لیگ والے بولا کرتے تھے اب خان صاحب بول رہے ہیں ۔لیگیوں کا کیا انجام...