جناب دیری کی وجہ یہ کہ میں محفل میں آ نہیں رہا تھا۔۔۔۔ آپ کے سوالات کے جوبات یہ ہیں۔۔۔
آپکا پورا نام؟
چوہدری شعیب صفدر گھمن
پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
پیار سے بھی شعیب ہی کہتے ہیں۔۔۔۔
عمر کتنی ہے؟
لو ابھی چند دن پہلے تو سلور جوبلی منائی ہے
جائے پیدائیش ؟
کراچی۔۔لیاری میں...