نتائج تلاش

  1. الشفاء

    بدلتے الفاظ

    رات کو ہی زوجہ محترمہ سے "گنڈی" کا ذکر ہو رہا تھا۔ گنڈی ملنا مطلب گلے ملنا (دو بہنوں کا) ۔۔۔ :)
  2. الشفاء

    معلوم نہیں۔ ایک انگلش آرٹیکل میں پڑھا تھا۔۔۔

    معلوم نہیں۔ ایک انگلش آرٹیکل میں پڑھا تھا۔۔۔
  3. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۸۰ ۔ سُورة الْمُمْتَحِنَة کی آیت نمبر ۱۰ میں ارشاد ربانی ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا جَاءَكُمُ الْمُؤْمِنَاتُ مُهَاجِرَاتٍ فَامْتَحِنُوهُنَّ اللَّهُ أَعْلَمُ بِإِيْمَانِهِنَّ فَإِنْ عَلِمْتُمُوهُنَّ مُؤْمِنَاتٍ فَلَا تَرْجِعُوهُنَّ إِلَى الْكُفَّارِ لَا هُنَّ حِلٌّ لَّهُمْ وَلَا...
  4. الشفاء

    حسد ایک ایسے زہر کی طرح ہے جسے پی تو آپ رہے ہوں لیکن امید رکھتے ہوں کہ دوسرا شخص مر جائے گا ۔۔۔

    حسد ایک ایسے زہر کی طرح ہے جسے پی تو آپ رہے ہوں لیکن امید رکھتے ہوں کہ دوسرا شخص مر جائے گا ۔۔۔
  5. الشفاء

    قصہ ہشت درویش

    میرے بھائی ۔ ہم کوئی سر ، ور نہیں ہیں۔ سر تو آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں جن کے کاندھوں پر قوم کے معماروں کی تربیت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ہمیں تو بس اپنا بھائی ہی سمجھیں۔۔۔ :)
  6. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    سُورة الْمُمْتَحِنَة ۔ ۶۰ ۷۹ ۔ سُورة الْمُمْتَحِنَة کی پہلی آیت میں اللہ عزوجل حق کے منکروں کو اپنا اور اہل ایمان کا دشمن قرار دے رہا ہے اور مسلمانوں کو ان کی دوستی سے منع کیا جا رہا ہے۔ ارشاد ہوتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ...
  7. الشفاء

    قصہ ہشت درویش

    واہ فلک شیر بھائی۔ کیا کلاسیکل انداز تحریر ہے آپ کا ، ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔۔۔ :)
  8. الشفاء

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جی آیاں نوں سر۔ بہت اچھا لگا آپ کو پھر محفل میں دیکھ کر۔۔۔:)
  9. الشفاء

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔:)
  10. الشفاء

    کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں ۔ پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے ۔۔۔

    کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں ۔ پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے ۔۔۔
  11. الشفاء

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ عزوجل تابش بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
  12. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    سورۃ الحشر ۔ ۵۹ ۷۸ ۔ سورۃ الحشر کی آیت نمبر ۱۸ میں اہل ایمان کو محاسبہ نفس کے بارے میں نہایت اہم ہدایت دی گئی ہے۔ ارشاد ہوتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَO اے ایمان والو...
  13. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    جی بالکل۔ ہمیں اسی پر عمل کرنا چاہیے۔۔۔:)
  14. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    اللہ عزوجل اخلاص بھی عطا فرمائے۔ اور ان دعاؤں کو آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے۔ جزاک اللہ الف خیر۔۔۔
  15. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    تفسیر مظہری میں ترک حیلہ سے مراد " قطع اسباب" بھی لکھا ہے۔ شاید اس سے تقدیر کے مقابلے میں اپنی تدبیر سے دستبردار ہو جانا مراد ہو جو کہ اولوالعزم لوگوں کا خاصہ ہے۔۔ ویسے بھی یہ "مدینۃ العلم" اور "باب مدینۃ العلم " کے مابین سوال و جواب ہیں اس لیے وہی بہتر جانتے ہیں۔۔۔ جب اللہ تعالیٰ نے اہل...
  16. الشفاء

    مبارکباد تحفہ کیا دوں تمہیں دعاؤں کے سوا۔۔۔:):):)

    بہت بہت مبارک ہو ظہیر بھائی۔۔۔ :)
  17. الشفاء

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرما کر غریق رحمت فرمائے۔ آمین۔۔۔
  18. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۷۷ ۔ سورۃ المجادلہ کی آیت نمبر ۱۲ میں ارشاد ربانی ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَاجَيْتُمُ الرَّسُولَ فَقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيْ نَجْوَاكُمْ صَدَقَةً ذَلِكَ خَيْرٌ لَّكُمْ وَأَطْهَرُ فَإِن لَّمْ تَجِدُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌO اے ایمان والو! جب تم رسول (صلی اللہ علیہ...
Top