نتائج تلاش

  1. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۱۵ ۔ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۱۳۰ میں سودی معاملات سے منع کرتے ہوئے ارشاد باری تعالیٰ ہوتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَأْكُلُواْ الرِّبَا أَضْعَافًا مُّضَاعَفَةً وَاتَّقُواْ اللّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَO اے ایمان والو! دو گنا اور چوگنا کر کے سود مت کھایا کرو، اور اللہ سے...
  2. الشفاء

    اللٰھم صل وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد عبدک ورسولک وصل علیٰ المؤمنین والمؤمنات والمسلمین...

    اللٰھم صل وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد عبدک ورسولک وصل علیٰ المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات۔۔۔
  3. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۱۴ ۔ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۱۱۸ میں اللہ عزوجل اہل ایمان کو اغیار کے مکر و فریب سے بچنے ، ان کو ہمراز نہ بنانے اور ان کے دلوں میں اسلام اور اہل اسلام کے لیے موجود بغض کو واضح فرما رہا ہے۔ ارشاد ہوتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ بِطَانَةً مِّن دُونِكُمْ لاَ...
  4. الشفاء

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی۔۔۔ :)
  5. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۱۳ ۔ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۱۰۲ میں اہل ایمان کو تقویٰ اختیار کرنے کی تعلیم دیتے ہوئے ارشاد ہوتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اتَّقُواْ اللّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلاَ تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنتُم مُّسْلِمُونَO اے ایمان والو! اللہ سے ڈرا کرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت صرف...
  6. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۱۲ ۔ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۱۰۰ میں مسلمانوں کو اہل کتاب کی ریشہ دوانیوں سے چوکنا رہنے کی ہدایت فرمائی جا رہی ہے۔ ارشاد ربانی ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إِن تُطِيعُواْ فَرِيقًا مِّنَ الَّذِينَ أُوتُواْ الْكِتَابَ يَرُدُّوكُم بَعْدَ إِيمَانِكُمْ كَافِرِينَO اے ایمان والو! اگر تم...
  7. الشفاء

    محفل! دلچسپ و عجیب

    جی، وہاں بھی آپ نے اسی "پارسائی" کا دعویٰ کیا تھا تو بے ساختہ یہی مصرع نکلا۔ ویسے آپ اس کو نشتر نہیں ، مرہم سمجھیں۔۔۔:)
  8. الشفاء

    عفوِ جرم و قصور و خطا کی ۔ میرے مولا تو خیرات دے دے ۔۔۔

    عفوِ جرم و قصور و خطا کی ۔ میرے مولا تو خیرات دے دے ۔۔۔
  9. الشفاء

    محفل! دلچسپ و عجیب

    تیری یہ سادہ دلی ۔۔۔۔۔ :)
  10. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۱۱ ۔ آج کی آیت سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر ۲۸۲ ہے۔ ہمارے اس سلسلے کے حوالے سے یہ اس سورۃ کی آخری آیت ہے۔ اس آیت کو قرآن پاک کی سب سے طویل آیت بھی کہا جاتا ہے جس میں لین دین ، کتابت اور گواہی وغیرہ کے معاملات کو شرح و بسط کے ساتھ بیان فرمایا گیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ يَا أَيُّهَا...
  11. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۱۰۔ سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر ۲۷۸ اور ۲۷۹ میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے سود کے متعلق اہم احکامات بیان فرمائے ہیں۔ ارشاد ہوتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اتَّقُواْ اللّهَ وَذَرُواْ مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَO فَإِن لَّمْ تَفْعَلُواْ فَأْذَنُواْ بِحَرْبٍ مِّنَ اللّهِ...
  12. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۹ ۔ سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر ۲۶۷ میں ارشاد ربانی ہے يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِن طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُم مِّنَ الْأَرْضِ وَلاَ تَيَمَّمُواْ الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنفِقُونَ وَلَسْتُم بِآخِذِيهِ إِلاَّ أَن تُغْمِضُواْ فِيهِ وَاعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ...
  13. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۸ ۔ سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر ۲۶۴ میں اہل ایمان کو صدقات میں اخلاص اختیار کرنے اور ریاکاری سے بچنے کا حکم فرما کر مثال دے کر سمجھایا جا رہا ہے۔ ارشاد ہوتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تُبْطِلُواْ صَدَقَاتِكُم بِالْمَنِّ وَالْأَذَى كَالَّذِي يُنفِقُ مَالَهُ رِئَاءَ النَّاسِ وَلاَ...
  14. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۷۔ سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر ۲۵۴ میں اللہ عزوجل کے دیے ہوئے رزق میں سے اس کی راہ میں خرچ کرنے کی ترغیب بیان ہو رہی ہے۔ ارشاد ہوتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ...
  15. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۶۔ سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر ۲۰۸ میں ارشاد ربانی ہے يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ادْخُلُواْ فِي السِّلْمِ كَآفَّةً وَلاَ تَتَّبِعُواْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌO اے ایمان والو! اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ، اور شیطان کے راستوں پر نہ چلو، بیشک وہ تمہارا کھلا...
  16. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۵۔ سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر ۱۸۳ میں اہل ایمان پر روزوں کی فرضیت اور اس کے مقصد کا بیان ہے۔ ارشاد ہوتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَO اے ایمان والو! تم پر اسی طرح روزے فرض کئے گئے ہیں جیسے تم...
  17. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ۴۔ سورۃ البقرۃ ہی کی آیت نمبر ۱۷۸ میں خالق ارض و سماوات نے معاشرے میں ظلم و نا انصافی کے خاتمے ، اپنے مظلوم و مجبور بندوں کی داد رسی اور حفاظت اور معاشرے میں امن و سکون کو قائم رکھنے کے لئے نہایت ہی اہم قوانین عطا فرمائے ہیں۔ ارشاد ہوتا ہے يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ...
Top