اس کا حل یہ ہے کہ ایسی جگہ جاتے وقت پانی کا انتظام پہلے سے ہی کر کے جانا چاہیے۔ اور اگر سردی کی شدت کی وجہ سے پانی کے ہی برف بن جانے کا اندیشہ ہو تو فقہاء فرماتے ہیں کہ ایسی جگہ جاتے ہوئے لکڑی یا لوہے یا کسی اور چیز کا تختہ سا لے کر اس پر مٹی کا پلستر کر کے ساتھ لے جانا چاہیے۔ اس تختے کے اوپر...