سورۃ الجمعہ ۔ ۶۲
۸۵ ۔ سورۃ الجمعہ کی آیت نمبر ۹ میں اہل ایمان کو جمعہ کی اذان ہونے پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جلد پہنچنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔ ارشاد ہوتا ہے۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ...