ماشاءاللہ۔۔۔ ایک منفرد شخصیت کا منفرد انٹرویو ہو رہا ہے۔ ہم بھی کچھ جاننے، سیکھنے اور پانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
ہمیں تو کچھ یوں لگتا ہے محترم کہ اسباب پہلے سے ہی موجود ہوتے ہیں۔ اور ہم قدرت کو نہیں ، بلکہ قدرت ہمیں مجبور کرتی ہے کہ ہم اپنی نیت ، ارادے اور کوشش کو اس نہج پر لے جائیں کہ وہ مقررہ...