اللہ تعالیٰ نے بیٹیاں دل و جاں کے قرار اور آنکھوں کی ٹھنڈک اور انسان کی غم خواری کے لیے بنائی ہیں۔
سارے گھر بیٹیوں کے گھر ہوتے ہیں۔
جس گھر میں کوئی بیٹی نہ ہو وہ گھر سنسان ہوتا ہے۔
ہمارے آقا و مولا علیہ الصلاۃ والسلام نے بیٹیوں سے اچھا سلوک کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے بطور مثال ارشاد فرمایا کہ میں...