بچت صرف 1000 روپیوں کی ہوئی ہے، کیوں 1500 روپئے بول کر نیرنگ خیال بھائی کا خون جلا رہے ہو آپ سب لوگ
وہ بھی سوچتے ہوں گے کہ 1000 روپئے ملے اور ٹریٹ کے نام پر اتنے سارے لوگوں کو آئس کریم اور پیزا کھلانا پڑ رہا ہے، تو نیٹ انکم تو نیگیٹیو ہی چلی گئی۔۔۔ :eek:
چلئے نیرنگ بھائی، میں آپ کی مشکل حل کئے...