ارئے بھئی کیوں اتنے دلچسپی سے اس موضوع پر کلک کیا ہے۔شائد آپ کے ذہین میں کچھ اور آیا ہوگا،ہاں وہی نا ،جو عام طور پر لوگوں کے ساتھ ہوتا رہتا ہے۔
وہ ایک جماعت کہ کہانی تو آپ نے بھی سُنی ہوگی کہ امیر صاحب کہتے ہیں کہ جسکی نظر غیر محرم عورت پر پڑ جائے تو وہ استغفراللہ کہے۔
اب راستہ لمبا تھا ،اور...