The Place Beyond the Pines دیکھی۔ سکرس میں کرتب دکھانے والے ایک فنکار کی زندگی اس وقت بدلتی ہے جب اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ ایک بچے کا باپ ہے اور اسے بہتر زندگی دینے کے لیئے اس پیسوں کی ضرورت ہے اور پھر وہ اس مقصد کے حصول کے لیئے بینک ڈیکیٹ بن جاتا ہے مگر ایک بوکھلائے پولیس مین کے ہاتھوں جلد مارا...