نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    واہگہ بارڈر ۔ لاہور

    میں آج نیٹ پر واہگہ بارڈ ر کے بارے میں سرچ کر رہا تھا ۔ کہ میری نظر ایک تصویر پر پڑی ۔ پہلے دیکھنے میں تو لگا کہ دونوں فوجی ہاتھ ملا رہے ہیں۔ مگر بعد میں سرخ رنگ کے دائرے کی طرف دیکھ کر میں حیران رہ گیا ۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ وہ اس کی پینٹ کا سایہ ہے جو گیلا لگ رہا ہے ۔ آئی ٹی تعلیم ڈاٹ کام...
  2. اشتیاق علی

    اسمبلی توڑے کا اختیار

    ڈیلی پاکستان نیوز
  3. اشتیاق علی

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    محفل اور القلم کے اراکین کیلئے ایک اور نئے فانٹ کی خوشخبری دینا چاہتا ہوں۔ پیش خدمت ہے القلم محب علوی فانٹ ۔ یہ فانٹ ایک فارسی فانٹ کی طرز کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ محفل کے ایک رکن نے کئی بار مجھ سے ھ ہ میں فرق کرنے کر بارے میں سوال کیا تھا ۔ مگر میں انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ بعض فانٹ...
  4. اشتیاق علی

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    القلم فانٹ سیریز میں ایک اور نئے اور سٹائلش فانٹ کا اضافہ ۔ القلم کمان فانٹ ۔ اردو محفل اور القلم کے اراکین کیلئے ایک اور تحفہ ۔ دل کش اور دیدہ زیب فانٹ حاضر خدمت ہے ۔ :party: سکرین شارٹ القلم کمان فانٹ ٕ ڈاؤنلوڈ کیجئے اور اپنی آراء سے آگاہ کیجئے۔
  5. اشتیاق علی

    میسج وئیو پرابلم

    میرے آخری تین پیغامات میں کچھ مسئلہ آ رہا ہے ۔ ایکسپرٹ حضرات سے التماس ہے کہ ذرا دیکھئے کہ آپ کے پاس بھی میرے پیغامات کچھ گڑ بڑی کے ساتھ تو شو نہیں ہو رہے۔
  6. اشتیاق علی

    ٹیکساس فوجی اڈے پر فائرنگ

    ٹیکساس فوجی اڈے پر فائرنگ امریکہ میں بھی اب فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ کیا اس میں امریکہ کے دشمن عناصر ہیں یا امریکی حکومت سے تنگ کوئی اور لوگ ملوث ہیں۔ اپنا اظہار خیال کیجئے۔
  7. اشتیاق علی

    امریکہ نے طالبان سے مذاکرات کرنے کیلئے پاکستا ن سے مدد مانگ لی۔

    لیں جی اب امریکہ بھی مانگنے نکل پڑا ۔
  8. اشتیاق علی

    تعارف جنون اب اردو محفل میں

    اسلام و علیکم اردو محفل پر نئے آنے والے ممبر جنون کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ مبارک ہو مبارک ہو ۔
  9. اشتیاق علی

    تاج نستعلیق

    اردو محفل کے تمام اراکین کو پیار بھرا سلام! میں نے اردو محفل سے پچھلے دنوں تاج الدین زریں رقم صاحب کی مرقع زرین کتاب ڈاؤنلوڈ کی ۔ جو کہ خط نستعلیق کی ابتدائی اشکال کے بارے میں کافی معلومات مہیا کرتی ہے۔ اور تاج الدین زریں کا نستعلیق کا یہ انداز خطاطی مجھے بہت پسند آیا۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس...
  10. اشتیاق علی

    فونٹ القلم حسن فانٹ

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ اردو محفل اور جہان قلم میں ایک اوردلکش فانٹ کا اضافہ ۔ القلم حسن فانٹ سکرین شاٹ القلم حسن فانٹ ڈاؤنلوڈ کیجئے اور اپنی آرا سے آگاہ کیجئے۔ :):):)
  11. اشتیاق علی

    ایک فانٹ

    تمام اراکین کو میرا سلام ! آج کل میں ایک فانٹ پر کام کر رہا ہوں اور خطاطی تیار کر رہا ہوں ۔ میں نے سوچا کہ آپ اراکین سے اس کی کتابت شیئر کروں ۔ کتابت ابھی مکمل طور پر تیار نہیں ہوئی ہے ۔دو سے تین روز میں کتابت مکمل کر کے اس کو ایک فانٹ کی شکل میں ڈھالوں گا۔ انشا اللہ تیار کئے گئے الفاظ کی خطاطی
  12. اشتیاق علی

    فونٹ عریبک سیریزنیا اضافہ

    عریبک فانٹ سیریزمیں ایک اور نئے فانٹ خط کا اضافہ۔ سکرین شارٹ عریبک سیریز فانٹس ٕ ڈاؤنلوڈ کیجئے۔
  13. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    اللہ سبحان وتعالی کے نام سے یہ دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ پہلے دھاگے میں 100 صفحات مکمل ہو چکے ہیں۔
  14. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    جز ی اللہ عنا سیدنا و مولا نا محمد ما ھو اھلہ
  15. اشتیاق علی

    آزاد کشمیر بھارتی علاقہ ہے

    آزاد کشمیر بھارتی علاقہ ہے چین یہاں ترقیاتی کام نہ کرے۔ ڈیلی پاکستان لاہور۔
  16. اشتیاق علی

    فونٹ علوی نستعلیق نیا لنک

    علوی نستعلیق کے پرانے لنک میں کوئی گڑ بڑ تھی اس لیے میں نے میڈیا فائر پر اسے اپلوڈ کر دیا ہے اور میڈیا فائر والا لنک لگا دیا ہے ۔ علوی نستعلیق نیا لنک ڈاؤنلوڈ سنٹر میں بھی یہی لنک ہے۔
  17. اشتیاق علی

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ، یااللہ مجھ پر رحم کر ۔ مجھے جہنم کی آگ سے بچانا۔ جیسے ایک دھاگہ درود بر حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چل رہا ہے ۔ اسی طرح میں یہ دھاگہ چلانا چاہتا ہوں تاکہ لوگ درود شریف کی برکت کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی سے استغفار کرتے رہیں۔ لا الہ اللہ محمد رسول اللہ ٕ
  18. اشتیاق علی

    فونٹ اشی فانٹس پیک

    میں نے سوچا کیوں نہ اپنے بنائے ہوئے فانٹس کو ایک ہی فائل میں اپلوڈ کر دوں تاکہ تمام لوگ اسے ایک ہی ڈاؤنلوڈ میں حاصل کر سکیں۔ اشی فانٹس پیک
  19. اشتیاق علی

    مسنون دعائیں

    میں یہ دھاگہ شروع کرنے جا رہا ہوں۔ اس میں مسنون دعائیں، قرآنی آیات، اسما الحسنی، کے پڑھنے کے فوائد بیان کیے جائیں۔ تاکہ مسلمانوں کو اپنے دین کے مطابق اپنے مسائل حل کرنے میں مدد مل سکے۔ تمام اراکین سے گذارش ہے کہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ آج کل زیادہ تر مسلمان اپنی کتاب قرآن مجید سے دور ہوتے...
Top