فونٹ علوی نستعلیق نیا لنک

اشتیاق علی

لائبریرین
علوی نستعلیق کے پرانے لنک میں کوئی گڑ بڑ تھی اس لیے میں نے میڈیا فائر پر اسے اپلوڈ کر دیا ہے اور میڈیا فائر والا لنک لگا دیا ہے ۔
علوی نستعلیق نیا لنک
ڈاؤنلوڈ سنٹر میں بھی یہی لنک ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
امجد علوی کہاں ہیں، ان کو متوجہ کیا جائے۔ ’سمت‘ اور ’برقی کتابیں‘ میں تو ہر صفحے پر وہی لنک ہے۔ ان کو ذاتی پیغام بھیجنے کی سوچ رہا تھا ویسے بھی۔ اس کا اپڈیٹ کب کر رہے ہیں، یہ معلوم کرنے کے لئے۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
علوی نستعلیق کے لیے بنائے گئے بلاگ میں کوئی مسئلہ آرہا ہے
میں اس کو چیک کرتا ہوں
اور پھر بتاتا ہوں
احباب سے درخواست ہے کہ ابھی لنک کو تبدیل نہ کریں
یہی لنک درست کر دیا جائے گا
 
Top