نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: حالات کو بہتر تو کیا، بد سے بھی بدتر کر دیا

    محترم الف عین صاحب شُکریہ۔ یہ کیسا رہے گا میں کیوں کروں سجدہ کسی بھی اور کو اس کے سوا یا میں کیوں کسی بھی اور کو سجدہ کروں اس کے سوا جس نے مجھے مانگے بنا اوقات سے بڑھ کر دیا
  2. مقبول

    برائے اصلاح: حالات کو بہتر تو کیا، بد سے بھی بدتر کر دیا

    محترم الف عین صاحب سر، بہت شُکریہ کچھ تبدیلیوں اور کچھ اضافے کے ساتھ دوبارہ پیش کر رہا ہوں۔ اب دیکھیے حالات کو بہتر تو کیا بد سے بھی بد تر کر دیا ہم نے جسے دستار دی ہم نے جسے منبر دیا اب کیا گلہ کرنا کہ ہیں بچے مرے تخریب کار میں نے ہی انُ کے ہاتھ میں بندوق دی پتھر دیا اب سوچتا ہوں زندگی ساری...
  3. مقبول

    دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

    اللّہ تعالیٰ جلد صحتیاب فرمائے
  4. مقبول

    برائے اصلاح: حالات کو بہتر تو کیا، بد سے بھی بدتر کر دیا

    محترمین الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ اور دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے حالات کو بہتر تو کیا بد سے بھی بد تر کر دیا جس کو بھی دی سرکار ہم نے جس کو بھی منبر دیا رخصت ہوا روتے ہوئے، جانے دیا ،روکا نہیں کرنا مجھے کچھ اور تھا کچھ اور میں نے کر دیا اس کی گلی سے جو بھی...
  5. مقبول

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں بلند درجات اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
  6. مقبول

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    اللّہ تعالیٰ انہیں جلد صحتیاب فرمائے۔ آمین
  7. مقبول

    تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللّہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
  8. مقبول

    مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1442ھ

    تمام محفلین کو عید الاضحیٰ مبارک
  9. مقبول

    برائے اصلاح: میں جب کسی کو دیکھ لوں تو قہقہے لگاتا ہوں

    محترم الف عین صاحب سر، شُکریہ اب بحر “مفاعلن مفاعیلن مفاعلن مفاعیلن” کر دی ہے میں اپنے ٹوٹنے کاغم کچھ اس طرح چھپاتا ہوں کہ جب کسی کو ملتا ہوں تو قہقہے لگاتا ہوں وُہ جڑ سے سوکھ جاتا ہے، ہو چاہے جتنا تن آور میں جس شجر کی ٹہنی پر بھی آشیاں بناتا ہوں یہ پوچھتے ہیں بچے مجھ سے،لیتاکیوں نہیں...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: میں جب کسی کو دیکھ لوں تو قہقہے لگاتا ہوں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے میں جب کسی کو دیکھ لوں تو قہقہے لگاتا ہوں یوں اپنے خواب ٹوٹنے کے شور کو دباتا ہوں حرام کا یہ دور ہے ، حلال میں کماتا ہوں وُہ باپ ہوں جو روز بچے بھوکے ہی سلاتا ہوں مری غزل کو سن کے سب...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: لینی اگر ہو سانس میسّر ہوا نہیں

    شُکریہ، سر۔ آپ کی ہدایات میرے لیے بہت قیمتی ہیں
  12. مقبول

    برائے اصلاح: لینی اگر ہو سانس میسّر ہوا نہیں

    محترم الف عین صاحب جی بہتر سر، “میں میرا” والے متبادل میں تنافر کا ایشو نہیں ہو گا؟
  13. مقبول

    برائے اصلاح: لینی اگر ہو سانس میسّر ہوا نہیں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام و احباب پچھلی غزل کا مطلع درست کرتے کرتے ایک اور غزل ہو گئی جیسی بھی ہے اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں میں جی رہا ہوں حبس میں اب تک مرا نہیں لینی اگر ہو سانس ، میسّر ہوا نہیں آواز دی تو ایک بھی پتا نہیں ہلا ظلمت...
Top