نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مکمل فکر اقبال ۔ ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم

    اس سے اندازہ ہو سکتا ہے کہ شاعری کے بعض پہلوؤں میں غالب اور اقبال میں مماثلت پائی جاتی ہے، لیکن اقبال کے کلام میں اور بھی بہت کچھ ہے جو غالب میں نہیں مل سکتا اور اگر کہیں ملتا ہے تو وہ تفکر اور تاثر کی ہلکی سی لہر ہوتی ہے جو تلاطم خیز نہیں ہو سکتی، یا تخیل کی پرواز ہوتی ہے جو شاخ سدرہ تک نہیں...
  2. فرخ منظور

    مکمل فکر اقبال ۔ ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم

    بدلی آتی ہے بدل جاتی ہے نیت میری کی فرشتوں کی راہ ابر نے بند جو گنہ کیجئے ثواب ہے آج مکڑے اور مکھی اور پہاڑ اور گلہری پر اردو اور فارسی روایات کا پابند شاعر، کاہے کو کوئی نظم لکھتا۔ مغربی شاعری کا سب سے اچھا اثر اقبال پر یہ ہوا کہ وہ مصنوعی اور بے حقیقت شاعری سے بچ گیا۔ کوئی اچھا انگریزی شاعر...
  3. فرخ منظور

    مکمل فکر اقبال ۔ ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم

    پہلا باب اقبال کی شاعری کے ارتقائی منازل جس شخص کو ملکہ شاعری ودیعت کیا گیا ہو وہ بچپن ہی میں کچھ نہ کچھ مصرعے موزوں کرنے لگتا ہے اور یہ لازمی بات ہے کہ پندرہ سولہ برس کی عمر یعنی مدرسے کی تعلیم کے اختتام کے زمانے میں اچھی خاصی نظمیں لکھ سکتا ہے، خود ان کا انداز تقلیدی یا مشقی ہی ہو، لیکن اس...
  4. فرخ منظور

    مکمل فکر اقبال ۔ ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم

    تمہید اقبال شاعر بھی ہے اور مفکر بھی، وہ حکیم بھی ہے اور کلیم بھی، وہ خودی کا پیغامبر بھی ہے اور بے خودی کا رمز شناس بھی، وہ تہذیب و تمدن کا نقاد بھی ہے اور محی الملت والدین بھی، وہ توقیر آدم کا مبلغ بھی ہے اور تحقیر انسان سے درد مند بھی۔ اس کے کلام میں فکر و ذکر ہم آغوش ہیں اور خبر و نظر...
  5. فرخ منظور

    مکمل فکر اقبال ۔ ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم

    فکر اقبال ڈاکٹر خلیفہ عبد الحکیم بزم اقبال لاہور ٭ فکر من از جلوہ اش مسحور گشت خامہ من شاخ نخل طور گشت اقبال سخنے چند ’’ فکر اقبال‘‘ کا آٹھواں ایڈیشن حاضر خدمت ہے۔ ساتویں ایڈیشن میں گزشتہ اشاعتوں کی اغلاط وغیرہ درست کرنے کی حتیٰ الامکان کوشش کی گئی۔ یہ کام ڈاکٹر وحید قریشی ک نگرانی...
  6. فرخ منظور

    مکمل کلام مجید امجد

    2942ء کا ایک جنگی پوسٹر اک محافظ ستارے نے کل شام کرۂ ارض کو خبر دی ہے ! ُملک مریخ کے لٹیروں نے وادیِ مہ تباہ کر دی ہے جادۂ کہکشاں کے دونوں طرف گھاٹی گھاٹی لہو سے بھر دی ہے ! آندھیوں نے انہیں خرام دیا بجلیوں نے انہیں نظر دی ہے ڈوبتا سورج ان کا مغفر ہے شفقِ سرخ ان کی وردی ہے ! آج انہوں نے نظام...
  7. فرخ منظور

    مکمل کلام مجید امجد

    راہگیر کوئی تو مجھ کو بتائے یہ راہگیر ہے کون حسین انکھڑیوں میں حسن شش جہات لیے دمِ سحر ہے سر رہگزار محوِ سفر سیاہ گیسوؤں میں بے کسی کی رات لیے چلی ہے کونسی دنیائے بے نشاں کی طرف ہزار گردشِ افلاک سات سات لیے جبینِ ناز پہ دردِ مسافری کا ہجوم پلک پلک پہ غبارِ رہِ حیات لیے اداس چہرے پہ اک التجا کی...
  8. فرخ منظور

    مکمل کلام مجید امجد

    ملاقات تم کو شہروں نے پکارا ، سبزہ زاروں نے مجھے تم کو پھولوں نے صدا دی اور خاروں نے مجھے میں انہی پگڈنڈیوں پر بانسری چھیڑا کیا بے ارادہ ، جانے کس کا ، راستہ دیکھا کیا جب ندی پر ترمراتا شام کی مہندی کا رنگ میرے دل میں کانپ اٹھتی کوئی اَن بوجھی امنگ جب کھلنڈری ہرنیوں کی ڈار بن میں ناچتی کوئی بے...
  9. فرخ منظور

    لتا سمجھے نہ بات میری ہائے رے اناڑی ۔ لتا منگیشکر

    سمجھے نہ بات میری ہائے رے اناڑی ۔ لتا منگیشکر فلم: سا ر گا ما پا موسیقار: گنیش
  10. فرخ منظور

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    جیسا کہ تابش صاحب نے کہا کہ گوشہ اطفال میں چلے جائیں وہاں بہت کچھ آپ کو مل جائے گا۔
  11. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    اس کی آنکھوں کو دیکھ کر فرّخؔ اپنا ساغر ہی ہم نے توڑ دیا (فرخ منظور)
  12. فرخ منظور

    ہوا تھمی تھی ضرور لیکن (توقیر علی ترمذی)

    ضرور۔ جب چاہیں کر لیں۔ :)
  13. فرخ منظور

    مظفر وارثی لبِ خاموش سے اظہارِ تمنا چاہیں ۔ مظفر وارثی

    غزل لبِ خاموش سے اظہارِ تمنا چاہیں بات کرنے کو بھی تصویر کا لہجہ چاہیں تو چلے ساتھ تو آہٹ بھی نہ آئے اپنی درمیاں ہم بھی نہ ہوں یوں تجھے تنہا چاہیں ظاہری آنکھ سے کیا دیکھ سکے گا کوئی اپنے باطن پہ بھی ہم فاش نہ ہونا چاہیں جسم پوشی کو ملے چادرِ افلاک ہمیں سر چھپانے کے لیے وسعتِ صحرا چاہیں خواب...
  14. فرخ منظور

    مظفر وارثی جو ملے حیاتِ خضر مجھے

    تصحیح شدہ جو ملےِ حیات خضر مجھے اور اُسے میں صرفِ ثنا کروں ترا شُکر پھر بھی ادا نہ ہو، ترا شُکر کیسے ادا کروں ترے لطف کی کوئی حد نہیں، گِنوں کس طرح کہ عَدَد نہیں نہیں کوئی تیرے سوا مرا، کسے یاد تیرے سوا کروں ترے در پہ خم رہے سر مرا، تری رحمتوں پہ گزر میرا میں کہا کروں تو سنا کرے، تو دیا کرے...
  15. فرخ منظور

    تعارف سید افتخار احمد رشک

    خوش آمدید رشک صاحب! آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
  16. فرخ منظور

    ہوا تھمی تھی ضرور لیکن (توقیر علی ترمذی)

    تصحیح شدہ ہوا تھمی تھی ضرور لیکن ۔۔۔۔ ہوا تھمی تھی ضرور لیکن وہ شام جیسے سسک رہی تھی کہ زرد پتوں کو آندھیوں نے عجیب قصہ سنا دیا تھا کہ جس کو سن کر تمام پتے سسک رہے تھے، بلک رہے تھے نجانے کس سانحے کے غم میں شجر جڑوں سے اکھڑ چکے تھے ہوا تھمی تھی ضرور لیکن تمھارے قدموں کے خوبصورت نشان رستوں سے مٹ...
  17. فرخ منظور

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کھولی کتاب کس نے یہ عہدِ شباب کی؟ قاصد کے ہاتھ بھیجی کلی اک گلاب کی اک پل کی چاہ نے ہمیں جینے نہیں دیا دل میں ٹھہر گئیں کئی صدیاں عذاب کی بشریٰ خلیل
  18. فرخ منظور

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    یہاں عزت صرف اس شخص کو دی جاتی ہے جو علمی بات کرے۔ صرف غالب کو یاد کرنے سے ہی انسان عالم نہیں بن جاتا۔ ہزاروں حافظِ قرآن ایسے ہیں جنھیں یہ بھی نہیں معلوم کہ قرآن میں کہا کیا گیا ہے۔
Top